نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



” الجبارو ن ا بعد الناس من اللہ یوم القیامتہ“

جبرو تکبر کرنے والے انسان قیامت کے دن رحمت سے بہت دور ہونگے ۔

(۷ ) ”ناحق یتیم کا مال کھانا “

خداوند عالم اپنی کتاب میں ارشاد فرماتا ہے :

”ان الذین یاکلو ن اموال الیتامی ظلماً انما یا کلون فی بطونھم ناراًوسیصلون سعیرًا“

بیشک جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں سوائے اس کے کچھ نہیں کہ وہ اپنے پیٹوں میں انگارے بھرتے ہیں اور وہ عنقریب دہکتی ہوئی آگ میں ڈالے جائیں گے۔

(۸)”جھوٹی قسمیں کھانا“

امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہےکہ آپ نے حضرت علی علیہ السلام کی کتاب سے روایت بیان کی ہے:

”ان الیمین الکاذتہ وقطیعہ الرحم تذران الدیار بلا قع من اھلھا“

اور امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next