نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



 Ø§Ù“Ù¾ ہی سے مروی ہے کہ:

جو اپنے اہل وعیال پر خرچ کر تا ہے تو وہ صدقہ ہے۔ 

آپ ہی سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا!

تم نے اپنے بچوں پر ایک دینار خرچ کیا اور خدا کی راہ میں ایک دینار خرچ کیا یا کسی غلام کی آزادی میں ایک دینار خرچ کیا یا کسی مسکین کو ایک دینار صد قہ دیا ان دیناروں میں سب سے زیادہ ثواب اس دینار کا ہے جو اپنے بچوں پر خرچ کیا ہے۔

(Û²Û¶)  ”گناہوں سے تو بہ کر نا چاہیے“

چھو ٹے ہوں یا بڑے (گناہ صغیرہ یا کبیرہ) اور ان پر نادم ہونا“

خدا وندہ عالم اپنی کتاب کریم میں ارشاد فر ماتا ہے:

” یا ایھا الذین آمنو اتو بوا الی اللہ تو بةً نصوحاً عسی ربکم ان یکفرعنکم سیئا تکم وید خلکم جنات تجری من تحتھا الا نھار“

اے ایمان لانے والو! خدا سے پر خلوص توبہ کرو ، عنقرےب تمہارا پر ور دگار تمہاری برائیوں کا کفارہ قرار دےگا اور تم کو ایسی جنت میں داخل کرے گا کہ جس کے نیچے نہرےں بہتی ہونگی۔

اور خدا وندعالم فر ماتا ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next