نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



مغفرت کے اسباب میں سے کھانا کھلا نا اور سلام کرنا اور اچھا کلام کر نا ہے آپ سے مروی ہے کہ آپ نے فرما یا ! ”سخی کے گناہ سے چشم پوشی کرو کیو نکہ جب بھی اس سے لغزش ہو تی ہے تو خدا اس کا ہاتھ پکڑ تا ہے

 Ø§ÙˆØ± آپ ہی سے مروی ہے کہ:

” الجنتہ دار الا سخیاء“

”  جنت سخیوں کا گھر ہے“

 Ø§ÙˆØ± آپ ہی سے مروی ہے کہ :

لوگوں میںایمان کے لحاظ سے وہ لوگ افضل ہیں کہ جن کا ہاتھ زیادہ سخی والا ہو۔

(Û²Ûµ)   ” اپنے اہل وعیال پر خرچ کر نا“

رسول خدا سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

”  الکاد علی عیا لہ کا لمجا ھد فی سبیل  اللہ “

” اپنے اہل وعیال کے لیے (رزق) تلاش کرنے والا خدا کی راہ میں جہاد کر نے والے کی مانند ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next