نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



نبی ﷺ سے مروی ہے کہ آ پ نے فرمایا :

کسی بندے کا اپنے غصہ کو پینا اتنا بڑا اجر رکھتا ہے کہ ان سے ذیادہ کسی چیز کا اجر نہیں ہے غصہ کا پینا خوشنودئی خدا کا باعث ہے

آنحضرت سے مروی ہے کہ ؛

”اللہ کی طرف جانے والے بہترین راستوں میں سے دو جرعہ ہیں ایک جرعہ غیظ ہے کہ جس کو حلم کے ذریعہ ختم کیا جاتا ہے اور ایک مصیبت ہیکہ جس کو صبر کے ذریعہ ختم کیا جاتا ہے ۔

حضرت محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے اپنے کسی فرزند سے فر مایا کہ

اے فرزند ! غصہ کو پینے سے زیادہ تمہارے باپ کی آنکھ کی ٹھندک کوئی اور چیز نہین ہے کہ جس کی عاقبت صبر ہے

(۸)”اللہ تعلی کی حرام کی ہوئی چیزوں پر صبر کرنا “

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ ؛

”الصبر صبران صبر عند المصیبة حسن جمیل واحسن من ذالک الصبر عند ما حرم اللہ تعالی علیک “

صبر کی دو قسمین ہیں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next