نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



روز قیامت اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ شریر وہ لوگ ہونگے کہ جن کے شر سے بچنے کی بنا پر لوگ انکا اکرام کرتے تھے۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ :

” من ابغض خلق اللہ عبدا اتقی الناس لسانہ“

اللہ کی مخلوق میں سب سے زیادہ مبغوض وہ شخص ہے کہ جسکی زبان سے لوگ ڑرتے ہوں۔

(Û´)    ”قطع رحم کرنا“

خدا وند عالم کتاب کریم میں ارشاد فرماتا ہے۔

”فھل عسیتم ان تو لیتم ان تفسدوا فی الارض وتقطعوا ارحامکم“

پھرکیا یہ قریب ہے کہ اگر تم حاکم ہوجاؤ تو تم زمین پر فساد کرو اور قطع رحمی کرو۔

امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا:

” فی کتاب علی علیہ السلام ثلاث خصال لا یموت صاحب ھن ابدا حتی یری وبالھن البغی و قطیعة الرحم والیمین الکاذ بہ یبارزاللہ بھا“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next