نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



جو جھوٹی تہمت لگاتے ہیں وہ مومن نہیں ہیں۔

”فاعقبھم نفاقا فی قلوبھم الی یوم یلقونہ بما اخلفو اللہ ما وعدوہ وبما کانو ایکذ بون“

پس خدا وند عالم Ù†Û’ ان Ú©Û’ دلوں میں اس دن تک Ú©Û’ لیے نفاق پیداکر دیا جس دن وہ خود اس سے ملاقات کریں Ú¯Û’ کیونکہ انہوں Ù†Û’ جو وعدہ  خدا سے کیا تھا اس Ú©Û’ خلاف کیا اور وہ جھوٹ بولا کرتے تھے

رسول  خدا سے مروی ہے کہ:

سب سے بڑی  خیا نت یہ ہے کہ تم اپنے کسی ایسے بھائی Ú©Û’ بارے میں بات کرو کہ وہ تمہارے بارے میں جوکچھ کہتا ہے صحیح کہتا ہے اور تم اس Ú©Û’ بارے میں جو Ú©Ú†Ú¾ کہتے ہو جھوٹ کہتے ہو۔

آپ ہی سے مروی ہے :

الکذب ینقص الرزق “

جھوٹ بولنا رزق کو کم کرتا ہے۔

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا:

کوئی بندہ ایمان کا مزہ نہیںپائے گا جب تک کہ وہ جھوٹ کو ترک نہ کردے ۔ چاہے وہ جھوٹ مذاق میں ہو یا مذاق نہ ہو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next