نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



غصہ ہر شر کی کنجی ہے۔

(Û¶)  ”غرور اور تکبر کرنا“

خداوندعالم ارشاد فرماتا ہے کہ:

”  ادخلو ! ابواب جھنم خالدین فیھا فبئس مثوی المتکبر ین “

تم ہمیشہ رہنے کے لیے جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ پس تکبر کرنے والوںکا کیا برا ٹھکانہ ہے۔

 Ø®Ø¯Ø§ÙˆÙ†Ø¯Ø¹Ø§Ù„Ù… فرماتا ہے:

”  ولا تصعر خدک للناس ولاتمشی فی الا رض مرحاان للہ لایحب Ú©Ù„ مختال فخور“

اور لوگوں کے د کھا نے کے لیے گال نہ پھلاؤ اور زمین پر اکڑکر نہ چلو بیشک خدا کسی گھمنڈ کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔

رسول خدا سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا:

”اکثر اھل جھنم المتکبرون “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next