نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



حضرت امام علی علیہ السلام کی کتاب میں تحریر ہے کہ:

تین خصلت والے انسان کبھی نہیں مریں گے ، جب تک کہ وہ اپنے سخت عذاب کو دیکھ نہ لیں۔ زانی، قطع رحم اور جھوٹی قسمیں کھانے وا لا۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فر مایاکہ!

خشعم (ایک قبیلہ کا نام ) کا ایک شخص رسول خدا کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! مجھے بتائے کہ اسلام میں سب سے افضل چیز کیا ہے؟

تو آپ نے فر مایا:

اللہ پر ایمان رکھنا ،

پھر اس نے کہا :

پھر کیا افضل ہے ؟

تو آپ نے فرمایا:

صلہ رحم!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next