نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



   ”من اصبح لا یھتم با مور المسلمین فلیس منھم ومن سمع رجلا ینا دی یا للمسلمین فلم  یجبہ فلیس بمسلم“

” جس Ù†Û’ ایسے حال میں صبح Ú©ÛŒ کہ مسلما نو Ú©Û’ حالات Ú©Û’ با رے میں کوئی اہتمام نہیں کیا تو ان میں سے نہیں ہے اور اگر کسی مرد Ú©Ùˆ ندا دیتے ہوئے سنے  یاللمسلمین“ (اے مسلما نو! مدد کرو) اور اس Ú©ÛŒ ندا پر جو جواب نہ دے تو وہ مسلمان نہیں ہے Û”

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے:

”    ان المومن لترد علیہ الحاجة لا خیہ، فلا تکو Ù† عندہ یھتم بھا قلبہ فید خلہ اللہ تبارک وتعالی بھمہ الجنتہ“

(۲۴) ” سخا وت وکرم اور ایثار“

 Ø®Ø¯Ø§ وند عالم اپنی کتاب کریم میں ارشاد فر ما تا ہے: 

”ویو ثرون علی انفسھم ولو کان بھم خصا صہ“

” اور اگر چہ ان کو اس چیز کی ضرورت ہو تی ہے مگر وہ اپنے نفسوں پر دو سروں کو تر جیح دیتے ہیں۔ اور رسول اسلام سے مروی ہے کہ آپ نے فر ما یا!

خدا وندے عالم نے اپنے او لیا ء کو سختی اور اخلاق میں قرار دیاہے ۔

 Ø§Ù“Ù† حضرت سے یہ بھی مروی ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next