نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



”من حلف علی یمین وھو یعلم انہ کاذب فقد بارذ اللہ عزوجل“

جس نے بھی قسم کھائی اور وہ جانتا ہو کہ یہ قسم جھوٹی ہے پس وہ یقینا اللہ عزوجل سے جنگ کرنے والاہے۔

(Û¹) ” جھوٹی گوا ہی دینا  “

خدا وند عالم اپنی کتاب کریم میں متقین کی صفت بیان کرتے ہوئے ارشاد فر ماتا ہے :

  ”والذین لا یشھدون الزور Ùˆ اذا مرو ا باللغو مرو اکراما“

اور جولوگ خدا کے خاص بندے ہیں جب ان کا گزر بیہودہ چیز کی طرف سے ہوتا ہے تو وہ بزر گانہ انداز سے گزر جاتے ہیں۔

نبی اکرم سے مروی ہے کہ:

” مامن رجل شھد شھادة زور علی مال رجل لیقطعہ الا کتب اللہ عزو جل لہ مکانا ضنکا الی النار“

جو شخص دوسرے کے مال پر جھوٹی گواہی دے تاکہ وہ اس سے لے لیا جائے تو خدا وند عالم اس کو جہنم میں ایک تنگ مکان میں ڈال دے گا۔

(Û±Û°)  ”مکر اور دھوکا بازی“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next