نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



”از ھد فی الدنیا یحبک اللہ  “

”دنیا سے زیادہ دور ہوتا کہ اللہ تم سے محبت کر ے۔“ اور آپ نے فر ما یا !اللہ سے حیاکر نا “ حیاء کا حق ادا کرنا ہے تو لو گوں نے کہا ! ہم اللہ سے حیا کریں تو آپ نے فر ما یا ! ایسا نہیں ہے۔ کہ تم گھر بناؤ اور اس میں نہ رہو اور مال کو جمع کرو اور اس کو نہ کھا ؤ

آپ ہی سے مرو ی ہے کہ :

جب اللہ کسی  بندہ سے اچھائی چاہتا ہے تو اس Ú©Ùˆ دنیا میں زاہد بنا دیتا ہے اور اس Ú©ÛŒ رغبت آخرت Ú©ÛŒ طرف بڑھا دیتا ہے اور اس Ú©Û’ نفس کہ عیوب دکھا تا ہے

اور حضرت علی  علیہ السلام سے مر ÙˆÛŒ ہے کہ آپ Ù†Û’ فرما یا !

دنیا میں زھد اختیار کر نا، دین Ú©ÛŒ اخلاقی  مدد ہے۔

آپ ہی سے مروی ہے کہ :

دنیا  Ú©Û’ حسن Ùˆ جمال ظا ہری سے بچنا آخرت Ú©Û’ ثواب Ú©ÛŒ طرف رغبت کر Ù†Û’ Ú©ÛŒ علا مت ہے :

امام زین العابد ین علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

معر فت خدا اور معر فت رسول خدا کے بعد کوئی عمل بغض دنیا سے زیادہ افضل نہیں ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next