نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



 Ø§Ù“نحضرت  Ù†Û’ ارشاد فر مایا :

” من زار نی او زار اباک او زارک او زار اخاک کان حقا علی ان ازورہ یوم القیامة حتی اخلصٓہ من ذنوبہ “

”جس نے میری زیارت کی یا تمہارے والد یا تمہارے بھا ئی کی زیارت کی تو قیامت کے دن مجھ پر حق ہے کہ میں اس کی زیارت کروں اور اس کے گناہوں سے اس کو خلاصی دلاؤں

حضرت امام جعفر صا دق علیہ السلام  سے مروی ہے:

”من زار قبر الحیسن بن علی عار فا بحقہ کتب فی علیین“

”جس نے قبر حسین بن علی کی زیارت کی انکے حق کو جانتے ہوئے تو اس کانام علیین میں لکھا جائے گا“

اور انھیں حضرت سے مروی ہے کہ:

 Ø¬Ø³ Ù†Û’ بھی ہم میں سے کسی Ú©ÛŒ زیارت Ú©ÛŒ تو گویا اس Ù†Û’ حسین Ú©ÛŒ زیارت Ú©ÛŒ

(Û²Û°)   ”دنیا سے کنا رہ اختیار کرنا “

رسول خدا سے مروی ہے کہ آپ نے فر ما یا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next