نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



کیا تو نہیں جانتا کہ ہر قوم کا (اپنے اپنے طریقہ سے ) نکاح ہے تو مجھ سے جدا ہوجا ۔(راوی کہتا ہے) میںنے ان کو پھر ایک ساتھ نہ دیکھا یہا ں تک کہ موت نے ان دونو کے درمیان جدائی پیدا کردی۔

(Û±Û¶)   والدین کا عاق کرنا“

خدا وندعالم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:

”وقضی ربک الاتعبدوالا ایاہ وبالوالدین احسانا اما یبلغ عندک الکبر احدھما او کلا ھما فلا تقل لھما اف ولا تنھر ھما وقل لھما قولا کریما“

اور تمہارے پرور دگار نے یہ حکم دیا ہے کہ تم اس کے علاوہ کسی اور کی عبادت نہ کرنا،اور ماں، باپ کے ساتھ نیکی کرتے رہنا۔ اگر ان دونوں میں کوئی ایک یا دو نو ں بڑھا پے تک پہنچ جائیں تو انکے سامنے اف بھی نہ کرنا اور ان کو نہ جھڑکنا اور ان سے اچھی باتیں کرنا۔

رسول اسلام سے مروی ہے کہ :

” ایا کم وعقوق الوالدین“

” بچو تم ایسی حالت سے کہ تمہارے والدین تم Ú©Ùˆ عاق کردیں۔ 

اور آنحضرت ہی سے مروی ہے:

من اصبح مسخطا لابو یہ یصبح لہ بابان مفتو حان الی النار“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next