تيسری فصل



دوسری جگہ ارشاد فرمایا:

”انا و علیّ حجة اللّٰہ علی عبادہ“[2]

ہم اور علی بندگان خدا پر حجت خدا ہیں۔

قال رسول اللہ:

”اُوحِیَ اِلَیَّ فی علیّ ثلاث، انہ سید المسلمین، امام المتقین، قائد الغرّ المحجّلین“

اللہ Ù†Û’ علی Ú©Û’ سلسلہ میں میرے پاس تین چیزوں Ú©Û’ بارے میں وحی نازل Ú©ÛŒ کہ:  ۱۔وہ سید المسلمین  ۲۔امام المتقین  ۳۔قائد الغر المحجلین ہیں۔

قال النبیّ : ”علیّ مع الحق والحق مع علی و لن یفترقا حتی یردا علیّ الحوض یوم القیامة“[3]

علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی کے ساتھ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر ہم سے ملاقات کریں گے۔

اور آپ کا قول حضرت علی  Ú©Û’ بارے میں گذر چکا ہے کہ ”الحق مع ذا الحق مع ذا“[4]

یہ اور اس کے مثل نصوص نبوی سے ان اصحاب نے یہ جانا کہ رسول اکرم نے اس عظیم امر کو علی کے لئے ثابت کیا ہے یہ وہ ہیں جو حق کے ساتھ ہیں اور حق پر ہیں اور ان دونوں کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے اور یہ بات گذر چکی ہے کہ رسول نے قرآن و اہلبیت کو ایک دوسرے کا ساتھی و ہمنوا بتایا ہے اوراس بات کی ضمانت لی ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا ہونے والے نہیں ہیں یہاں تک کہ حوض کوثر پر ہم سے ملاقات کریں گے۔

اس Ú©Û’ بعد یہی بات حضرت علی  سے مخصوص Ú©ÛŒ اور فرمایا: ”علی مع القرآن والقرآن مع

 ÙØ®Ø± رازی کہتے ہیں کہ علی ابن ابی طالب ہمیشہ بسم اللہ Ú©Ùˆ بآواز بلند کہا کرتے تھے اور یہ بات تواتر سے ثابت ہے اور جو کوئی بھی دین میں علی Ú©ÛŒ اقتدا کرے گا وہ ہدایت یافتہ ہے اور اس بات Ú©ÛŒ دلیل رسول کا یہ قول ہے: ”اللّٰھم ادر الحق مع علیّ حیث دار“ خدایا حق Ú©Ùˆ اس طرف موڑ جدھر علی جائیں تفسیر کبیر، ج۱، ص۲۰۴، باب الجہر بالبسملة



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 next