تيسری فصل



(اور یہودیوں کا کہنا ہے کہ عزیر اللہ کے بیٹے ہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ عیسیٰ اللہ کے بیٹے ہیں یہ سب ان کی زبانی باتیں ہیں ان باتوں میں وہ بالکل ان کے مثل ہیں، جو ان کے پہلے کفار کہتے تھے اللہ ان سب کو قتل کرے یہ کہاں بہکے چلے جارہے ہیں)۔

اسی سبب قرآن نے ان کی مذمت کی اور ان باطل خیالات و خرافات کی تنبیہ کی ہے۔

قال اللّٰہ: <یَا اٴہلَ الکِتَابِ لاتَغلُوا فِی دِینِکُم وَ لاتَقُولُوا علٰی اللّٰہِ إلا الحَقِّ>[67]

(اے اہل کتاب اپنے دین میں حد سے تجاوز نہ کرو اور خدا کے بارے میں حق کے علاوہ کچھ نہ کہو)

یہ بات بالکل ممکن تھی کہ غلو مسلمین میں سرایت کر جائے، کیونکہ اہل کتاب کی شر پسندیاں ان کے فاسد و باطل عقائد سے واضح ہیں۔

دوسری جانب وہ دوسری اشرار قومیں جو مجوسیت اور دیگر ادیان سے خارج ہوکر اسلام میں داخل ہوئیں تھیں اور اسلام کا دکھاوا کر رہیں تھیں۔

نیز اہل کتاب اور دیگر افراد جنھوں نے بظاہر اپنی گردنوں میں قلادہٴ اسلام ڈال رکھا تھا، انھوں نے ضعیف الایمان مسلمانوں کو دھوکہ میں رکھ کر ان کے درمیان غلو جیسے باطل عقیدہ کو خوب ہوا دی، درحقیقت یہ اسلام کو اندر ہی اندر کچل ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے تھے۔

غلو سے اسلامی فرقے محفوظ نہیں ہیں، ان فرقے کے علماء وغیرہ نے اپنے بزرگوں کی ثنا خوانی میں عقل کی شاہراہ کو چھوڑ دیااور حدود منطق سے یکسر خارج ہوگئے۔[68]

۱.بعض افراد کے نظریات:

وہ کہتے ہیں کہ خداوند عالم Ù†Û’ ابو حنیفہ Ú©Ùˆ شریعت Ùˆ کرامت سے نوازا ہے ان Ú©ÛŒ کرامات میں سے یہ ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام ہر صبح ان Ú©Û’ پاس آتے تھے اور احکام شریعت Ú©ÛŒ تعلیم حاصل کرتے تھے اور یہ سلسلہ پانچ سال تک قائم تھا جب ان کا انتقال ہوگیا تو حضرت خضر Ù†Û’ خدا سے دعا کی، خدایا! اگر تیری بارگاہ میں میری کوئی قدر Ùˆ منزلت ہے تو اس Ú©Û’ سبب، ابو حنیفہ Ú©Ùˆ اجازت دیدے تاکہ وہ قبر میں رہ کر حسب عادت مجھے Ú©Ú†Ú¾ تعلیم دیتے رہیں اور میں شریعت محمد  Ú©ÛŒ مکمل تعلیم حاصل کرلوں، اللہ Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ دوبارہ زندہ کیا اور حضرت خضر Ù†Û’ ان سے پچیس سال علم حاصل کیا جب حضرت خضر Ú©ÛŒ تعلیم مکمل ہوگئی تو خدا Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیا کہ قشیری Ú©Û’ پاس جاؤ اور جو Ú©Ú†Ú¾ ابوحنیفہ سے سیکھا ہے ان Ú©Ùˆ سکھاؤ۔

حضرت خضر نے جو کچھ ابوحنیفہ سے سیکھا تھا قشیری کو سکھایا اس کے بعد انھوں نے ایک ہزار (۱۰۰۰) کتاب تصنیف کی، اور یہ جیحون نامی نہر کی آغوش میں بطور امانت رکھی ہے جب حضرت عیسیٰ چرخ چہارم سے آئیں گے تو اسی کتاب کے مطابق فیصلہ کریں گے، اس لئے کہ جس زمانے میں حضرت عیسیٰ آئیں گے سردست شریعت محمدی کی کوئی کتاب مسیر نہ ہوگی حضرت عیسیٰ جیحون کی امانت کو واپس لیں گے وہ قشیری کی کتاب ہوگی،الاشاعة فی الشراط الساعة، ص۱۲۰، الیاقوتہ، ابن الجوزی، ص۴۵۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 next