تيسری فصل



اسود ابن سالم کہتا ہے کہ ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اسود، اللہ نے تم کو سلام کہا ہے اور تم کو پیغام دیا ہے کہ احمد بن حنبل کے ذریعہ امت گناہوں سے بچی ہے لہٰذا تم کیا کر رہے ہم؟ اگر تم ان سے متمسک نہ ہوئے تو تم ہلاک ہو جاوٴ گے ۔

حسن صواف کہتا ہے کہ میں Ù†Û’ خدا Ú©Ùˆ خواب میں دیکھا اس Ù†Û’ مجھ سے کہا: جس Ù†Û’ احمد بن حنبل Ú©ÛŒ مخالفت Ú©ÛŒ وہ مستحق عذاب ہے۔  مناقب احمد بن حنبل، ص۴۶۶۔

        ابو عبد اللہ سجستانی کہتا ہے کہ میں Ù†Û’ رسول اکرم Ú©Ùˆ خواب میں دیکھا اور عرض Ú©ÛŒ یا رسول اللہ! آپ Ú©Û’ بعد اس امت میں آپ کا خلیفہ Ùˆ نمائندہ کون ہے تاکہ دین میں اس Ú©ÛŒ اقتدا کریں؟

تو آپ نے فرمایا: احمد بن حنبل کی پیروی کرو مناقب احمد بن حنبل، ص۴۶۸۔

امام مالک Ù†Û’ خود اپنے خوابوں Ú©Û’ حوالے سے ذکر کیا ہے کہ ”کوئی ایسی رات نہیں بیتی جس میں ہم Ù†Û’ رسول  Ú©Ùˆ نہ دیکھا ہو الدیباج، ص۲۱۔

خلف بن عمر کہتا ہے: میں امام مالک Ú©Û’ پاس گیا تو انھوں Ù†Û’ کہا کہ میرے مصلے Ú©Û’ نیچے دیکھو کیا ہے  میں Ù†Û’ اس Ú©Û’ نیچے ایک کتاب پائی انھوں Ù†Û’ کہا:اس Ú©Ùˆ Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ! اس میں وہ سارے خواب ہیں جس Ú©Ùˆ برادارن Ù†Û’ دیکھا ہے، پھر انھوں Ù†Û’ کہا کہ میں Ù†Û’ ایک رات خواب دیکھا کہ رسول  مسجد میں تشریف فرما ہیں اورلوگ ان Ú©Û’ گرد حلقہ بنائے بیٹھے ہیں آپ Ù†Û’ لوگوں Ú©Ùˆ مخاطب کر Ú©Û’ فرمایا: ”ہم Ù†Û’ تم لوگوں سے علم خوشبو چھپالی، اور اب مالک Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیتا ہوں کہ اس Ú©Ùˆ لوگوں میں پھیلائیں لوگ وہاں سے یہ کہتے ہوئے اٹھے کہ، اب مالک Ø­Ú©Ù… رسول  Ú©Û’ مطابق نفاذ Ø­Ú©Ù… کریں گے“اس Ú©Û’ بعد مالک روئے اور میں ان Ú©Û’ پاس سے چلا آیا۔  مناقب مالک، ص۸، حلیہ الاولیاء، ج۶، ص۳۱۶۔

محمد بن رمح کہتا ہے: کہ میں نے اپنے باپ کے ساتھ حج انجام دیا ابھی میں بالغ بھی نہیں ہوا تھا اور میں مسجد نبی میں قبر رسول و منبر رسول کے درمیان سوگیا میں نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم عمر و ابوبکر کے شانوں کا سہارا لئے قبر سے باہر آئے میں نے ان سب کو سلام کیا، انھوں نے جواب سلام دیا۔

میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! کہاں جانے کا قصد رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: مالک کے لئے صراط پر کھڑے ہونے جارہا ہوں، میری آنکھ کھل گئی اس کے بعد میں اور میرے والد مالک کے پاس گئے تو کیا دیکھا لوگ ان کے پاس جمع ہیں انھوں نے سب سے پہلے لوگوں کے لئے موطاٴ لکھی ، مناقب مالک، عیسیٰ بن مسعود مرزواوی، ص۱۷۔

محمد بن رمح ہی اس بات کا ناقل ہے کہ میں نے چالیس سال کی عمر میں بھی رسول کو خواب میں دیکھا اور عرض کی: یارسول اللہ! مالک اور لیث نے ایک مسئلہ پر اختلاف کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: مالک میرے جد ابراہیم کے میراث کے وارث ہیں ۔ الجرح والتعدیل، ج۱، ص۲۸۔

بشیر ابن ابی بکر کہتا ہے کہ: میں نے خواب دیکھا کہ میں جنت میں داخل ہوگیاہوں میں نے اوزاعی اور سفیان ثوری کودیکھا لیکن امام مالک نظر نہ آئے، میں نے پوچھا: مالک کہاں ہیں؟ لوگوں نے کہا: مالک کہاں ہیں؟ مالک بلند ہوئے، بلند ہوئے وہ کہتا جارہا تھا کہ مالک ہاں ہیں؟ مالک ہاں ہیں؟ مالک بلند ہوئے جاتے تھے اور اتنی بلندی تک پہنچ گئے کہ اگر دیکھو تو ٹوپی گر جائے الجرح و التعدیل، ج۱، ص۲۸۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 next