منازل الآخرت



”کفار کی ارواح کوجہنم کی آگ کی سیر کرائی جاتی ھے“۔

شیخ صدوق علیہ الرحمہ فرماتے ھیں: جنت Ùˆ جہنم Ú©Û’ سلسلے میں ھمارا یہ عقیدہ Ú¾Û’ کہ یہ دونوں مخلوق ھیں اور ھمارے نبی اکرم  ﷺمعراج Ú©ÛŒ شب جنت Ú©ÛŒ سیر فرماچکے ھیں، اور جہنم Ú©Ùˆ بھی دیکھ Ú†Ú©Û’ ھیں، اور اس وقت تک انسان اس دنیا سے نھیں جاتا جب تک جنت یا دوزخ میں اپناٹھکانا،نہ دیکھ لے“۔[67]

علامہ خواجہ نصیر الدین طوسی علیہ الرحمہ فرماتے ھیں:آیات و روایات جنت و دوزخ کے مخلوق ھونے پر دلالت کرتی ھیں، (یعنی جنت و نار اس وقت بھی موجود ھیں) لہٰذا جو روایات اس مفھوم کے مخالف اور متعارض ھیں ان کی تاویل کی جائے گی، علامہ حلی علیہ الرحمہ نے اپنی شرح میں اختلاف کو بیان کرتے ھوئے فرمایاھے:لوگوں کے درمیان یہ اختلاف ھے کہ جنت و نار اس وقت موجود اور مخلوق ھیں یا نھیں؟ بعض لوگوں کا عقیدہ ھے کہ جنت و نار مخلوق شدہ ھیں اور اس وقت موجود ھیں، اس قول کو ابوعلی اختیار کرتے ھیں، لیکن ابو ہاشم اور قاضی قائل ھیں کہ غیر مخلوق ھے (یعنی اس وقت موجود نھیں ھے۔

پہلانظریہ رکھنے والوں نے درج ذیل آیات سے استدلال کیا ھے:

< اٴُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِینَ>[68]

”اور ان پرھیزگاروں کے لئے مھیا کی گئی ھے“۔

< اٴُعِدَّتْ لِلْکَافِرِینَ>[69]

”اور کافروں کے لئے تیار کی گئی ھے“۔

< یَاآدَمُ اسْکُنْ اٴَنْتَ وَزَوْجُکَ الْجَنَّةَ>[70]

”اے آدم تم اپنی بیوی سمیت بہشت میں رھاسھاکرو اور جہاں تمہارا جی چاھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next