منازل الآخرت



”یہ خدا کی معرفت کا راستہ ھے ، اور وہ دو صراط ھیں ، ایک صراط دنیا میں اور ایک آخرت میں، لیکن وہ صراط جو دنیا میں ھے وہ امام واجب الاطاعة ھے، جس نے دنیا میں اس کو پہچان لیا اور اس کی پیروی کی تو ایسا شخص اس پُل صراط سے گزرجائے گا جو جہنم کے اوپر واقع ھوگا، لیکن جو شخص اس دنیا میں (امام کو )نہ پہچانے تو اس کے قدم پُل صراط پر لڑکھڑا جائیں گے اور وہ جہنم میں گرجائے گا“۔

اسی مطلب پر آنحضرت (ص)کی یہ حدیث (بھی) دلالت کرتی ھے:

”اذ اکان یوم القیامة ،ونصب الصراط علی شفیر جھنم ،لم یجز الا من معہ کتاب علی بن ابی طالب“۔[187]

”جب روز قیامت جہنم کے اوپر پُل بچھایا جائے گا، تو اس سے کوئی نھیں گزر سکتا مگر جس کے پاس (حضرت)علی بن ابی طالب کا خط ھوگا“۔

قارئین کرام!  ائمہ معصومین علیھم السلام کا راستہ وہ واضح راستہ Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ محبت میں صراط مستقیم اور اعتدال سے تعبیر کیا گیا Ú¾Û’ ØŒ جس میں نہ افراط Ú¾Ùˆ او رنہ تفریط، نہ غلو Ú¾Ùˆ اور نہ Ú¾ÛŒ تقصیر، کیونکہ خداوندعالم Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ محبت Ú©Ùˆ Ú¾Ù… پر واجب کیا Ú¾Û’ اور ان پر عقیدہ رکھنا ضروری Ú¾Û’ اور اسی حال میں Ú¾Ù… خداوندعالم سے ملاقات کریں۔

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں:

”الصراط المستقیم ھو صراطان :صراط فی الدنیا،وصراط فی آلاخرة،فاما الصراط المستقیم فی الدنیا ،فھو ما قصر عن الغلو،و ارتفع عن التقصیر،و استقام فلم یعدل الی شیء من الباطل،اما الصراط الآ خرة فھو طریق الموٴمنین الی الجنة ،الذی ھو مستقیم لا یعدلون عن الجنة الی النار،ولا الی غیر النار سوی الجنة“۔[188]

”صراط مستقیم دوصراط ھیں : ایک صراط دنیامیں اور ایک صراط آخرت میں، لیکن وہ صراط جو دنیا میں Ú¾Û’ اس میں نہ غلو Ú¾Ùˆ اور نہ تقصیر (اور Ú©Ù…ÛŒ) ØŒ انسان اسی پر قائم رھے اور باطل Ú©ÛŒ طرف نہ Ù…Ú‘Û’ØŒ لیکن آخرت Ú©ÛŒ صراط ØŒ سے مراد جنت تک جانے Ú©Û’ لئے مومنین کا راستہ Ú¾Û’ØŒ جو سیدھا Ú¾Û’ جو جنت سے جہنم Ú©ÛŒ طرف نھیں مڑتا اور نہ  Ú¾ÛŒ جہنم سے کسی دوسری طرف مڑتا ھے“۔

پُل صراط Ú©ÛŒ گھاٹیاں :  پل صراط سے گزرنا بہت سخت اور دشوار منزل ھے،کیونکہ اس میں بہت خطرناک گھاٹیاں Ú¾ÙˆÚº Ú¯ÛŒ جن سے ہر انسان Ú©Ùˆ گزرنا ھوگا،جیسا کہ حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں:

”واعلموا ان مجازکم علی الصراط ،ومزالق دحضہ ،و اھاویل زللہ، وتارات اھوالہ “۔[189]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next