منازل الآخرت



”جہاں عذاب سے محفوظ Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ اور عتاب کا سلسلہ ختم ھوچکا ھوگا، جہنم سے الگ کردئے جائیں Ú¯Û’ اور اپنے گھر میں اطمینان سے رھیں Ú¯Û’ØŒ جہاں اپنی منزل اور اپنے مستقر سے خوش Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ یھی وہ لوگ  ھیں جن Ú©Û’ اعمال دنیا میں پاکیزہ تھے اور جن Ú©ÛŒ آنکھیں خوف خدا سے گریاں تھیں ØŒ جن Ú©ÛŒ راتیں خشوع اور استغفار Ú©ÛŒ بنا پر دن جیسی تھیں اور ان Ú©Û’ دن وحشت Ùˆ گوشہ نشینی Ú©ÛŒ بنا پر رات جیسے تھے، اللہ Ù†Û’ جنت Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ بازگشت Ú©ÛŒ منزل بنادیا Ú¾Û’ اور جزائے آخرت Ú©Ùˆ ان کا ثواب”یہ حقیقتاً اسی انعام Ú©Û’ حقدار اور اہل تھے“، جو ملک دائم او رنعیم ابدی میں رہنے والے ھیں“۔

اہل بہشت Ú©ÛŒ قسمیں:  Ø´ÛŒØ® مفید علیہ الرحمہ Ù†Û’ جنت میں رہنے والوں Ú©ÛŒ تین قسمیں بیان Ú©ÛŒ ھیں:[198]

۱۔ جو لوگ مخلصین خدا ھوں گے، یہ لوگ عذاب خدا سے محفوظ رہتے ھوئے جنت میں داخل ھوںگے۔

Û²Û” جن لوگوں Ù†Û’ نیک اعمال Ú©Û’ ساتھ بُرے اعمال بھی انجام دئے ھیں ØŒ اور وہ توبہ کرنے کا ارادہ رکھتے Ú¾ÙˆÚº ØŒ لیکن انھیں قبل اس Ú©Û’ کہ وہ توبہ کرتے موت Ù†Û’ آلیا، پس انھیں  عذاب کا خوف دنیا Ùˆ آخرت میں لاحق ھوا یا صرف دنیا میں،اس Ú©Û’ بعد خدا Ú©ÛŒ بخشش یااس Ú©Û’ عذاب Ú©Û’ بعد یہ لوگ جنت میں داخل Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”

۳۔ جس شخص نے دنیا میں عمل صالح انجام نھیں دئے ھیں ،لیکن ان پر خدا اپنا فضل و کرم کرے گا، جنت میں ھمیشہ رہنے والے لڑکے (غلمان) ھیں جنھیں خدا نے اہل جنت کے اعمال کے ثواب کے لئے ان کی خدمت اور ان کی حاجتیں پورا کرنے کے لئے مقرر کیاھے، جن کے تصرف میں انھیں کوئی زحمت و مشقت نھیں ھوگی، کیونکہ ان کی خلقت ھی مومنین کی خدمت اور ان کی مدد کرنے کے لئے ھوئی ھوگی۔

جنت Ú©ÛŒ نعمتیں:  جنت میں مختلف قسم Ú©ÛŒ نعمتیں اور لذتیں ھیں جن سے جنت میں رہنے والے ھمیشہ لذت حاصل کریں Ú¯Û’ØŒ جنت میں وہ جو چاھیں Ú¯Û’ اورانھیں جس چیز Ú©ÛŒ خواہش Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ وہ موجود Ú¾Û’ØŒ جیسا کہ خداوندعالم فرماتا Ú¾Û’:

<فِیہَا مَا تَشْتَہِیہِ الْاٴَنفُسُ وَتَلَذُّ الْاٴَعْیُنُ>[199]

”اور جس سے آنکھیں لذت اٹھائیں (سب موجود ھے)“۔

< لَہُمْ مَا یَشَاوٴُونَ فِیہَا وَلَدَیْنَا مَزِیدٌ>[200]

”اس میں یہ لوگ جو چاھیں گے ان کے لئے حاضر ھے اور ھمارے ہاں تو( اس سے بھی)زیادہ ھے “۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next