منازل الآخرت



<وَقِفُوہُمْ إِنَّہُمْ مَسْوٴولُونَ >[137]

”اور (ہاں ذرا)انھیں ٹھہراوٴ توا ن سے کچھ پوچھنا ھے“۔

کے بارے میں سوال کیا کہ روز قیامت کس چیز کے بارے میں سوال ھوگا تو آنحضرت (ص)نے فرمایا:

”یعنی عن ولایة علی بن ابی طالب“۔[138]

”ولایت علی بن ابی طالب کے بارے میں سوال ھوگا“۔

Û²Û” حساب:   جیسا کہ خداوندعالم ارشاد فرماتا Ú¾Û’:

<إِنَّ إِ لَیْنَا إِ یَا بَھُمْ ثُمَّ إِنَّ عَلَیْنَاحِسَابَھُمْ>[139]

”بیشک ان کو ھماری طرف لوٹ کر آنا ھے ،پھر ان کا حساب ھمارے ذمہ ھے“۔

حساب کے معنی یہ ھیں کہ انسان کے اعمال اور اس کی جزا کو تولا جائے گا، تاکہ نیک اعمال پر جزا دی جائے اور بُرے اعمال پر سزا دی جائے، جس کے نیک اعمال ھوں اس کی مدح و ثنا ھوگی، اور اس کو نیک جزا کا مستحق قرار دیا جائے گا۔[140]

خداوندعالم اولین و آخرین سے اپنے حساب کے لئے ایک آواز دے گا جس کو سب سنیں گے لیکن سوچیں گے کہ میرے علاوہ کسی دوسرے کو کھاجارھاھے، اور خداوندعالم کا خطاب میرے علاوہ کسی دوسرے سے ھے، اور خدا کو کوئی مشغول نھیں کرسکتا، خداوندعالم تمام اولین و آخرین کا حساب دنیا کے ایک گھنٹے میں کرلے گا۔[141]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next