منازل الآخرت



اور ان سے کھاجائے گا:

<اخْسَئُوا فِیہَا وَلاَتُکَلِّمُونِ>[231]

”خدا فرمائے گا دور Ú¾Ùˆ جاوٴاسی میں (تم کورہنا ھوگا)اور (بس)مجھ سے بات     نہ کرو“۔

اس وقت ان کے دل میں حسرت رسوائی میں اضافہ ھوجائے گا اور رحمت و مغفرت سے محرومی اور ناامیدی ھوگی پس اس وقت جہنم میں مذمت، ملامت اور مردود کی حالت میں داخل ھوں گے۔

اور جیسے ھی ملائکہ ان کو جہنم کی طرف لے کر چلیں گے تو ان کے دل میں خوف و وحشت طاری ھوگا، اور اپنے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔

ارشاد خداوندی ھوتا ھے۔

 <کُلَّمَا اٴُلْقِیَ فِیہَا فَوْجٌ سَاٴَلَہُمْ خَزَنَتُہَا اٴَلَمْ یَاٴْتِکُمْ نَذِیرٌ >[232]

”جب کسی گروہ کو اس میں ڈالا جائے گا تو اس کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نھیں آیا تھا؟“۔

اور وہ اعتراف و اقرار کریں گے:

< بَلَی قَدْ جَاءَ نَا نَذِیرٌ فَکَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللهُ مِنْ شَیْءٍ إِنْ اٴَنْتُمْ إِلاَّ فِی ضَلاَلٍ کَبِیرٍ #وَقَالُوا لَوْ کُنَّا نَسْمَعُ اٴَوْ نَعْقِلُ مَا کُنَّا فِی اٴَصْحَابِ السَّعِیرِ# فَاعْتَرَفُوا بِذَنْبِہِمْ فَسُحْقًا لِاٴَصْحَابِ السَّعِیرِ>[233]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next