منازل الآخرت



”یہ وہ لوگ ھیں کہ جب فرشتے ان کی روح قبض کرنے لگتے ھیں (اور یہ لوگ کفر کر کرکے)آپ اپنے اوپر ستم ڈھاتے رھے تو اطاعت پر آمادہ نظر آتے ھیں اور (کہتے ھیں کہ)ھم تو (اپنے خیال میں )کوئی برائی نھیں کرتے تھے (تو فرشتے کہتے ھیں)ہاں جو کچھ تمہاری کر تو تیں تھیں خدا اس سے خوب اچھی طرح واقف ھے (اچھا تو لو) جہنم کے دروازوں میں داخل ھو جاوٴاور اس میں ھمیشہ رھوگے غرض تکبر کرنے والوں کا بھی کیا برا ٹھکانا ھے“۔

< ذَلِکَ بِاٴَنَّہُمْ اتَّبَعُوا مَا اٴَسْخَطَ اللهَ وَکَرِہُوا رِضْوَانَہُ فَاٴَحْبَطَ اٴَعْمَالَہُمْ >(سورہٴ محمد آیت۲۸)

”یہ اس سبب سے کہ جس چیز سے خدا ناخوش ھوتا ھے اس کی تو یہ پیروی کرتے ھیں اور جس میں خدا کی خوشی ھے اس سے بیزار ھیں تو خدا نے ان کی کارستانیوں کو اکارت کر دیا “۔

[14] سورہ ٴ ق آیت ۱۹۔

[15] نہج البلاغہ / صبحی الصالح :۱۱۳۔خطبہ نمبر (۸۳)۔ترجمہ علامہ جوادی ۺ ص ۱۴۵۔

[16] کنزل العمال ،متقی ہندی ۱۵:۵۶۹/۴۲۲۰۸۔

[17] سورہٴ واقعہ آیت ۸۳۔۸۷۔

[18] نہج البلاغہ / صبحی الصالح :۱۶۰ ا۔خطبہ نمبر۱۰۹۔(ترجمہ علامہ جوادی، ص ۲۱۵)

[19] امالی شیخ طوسی ۺ :۴۳۲/۹۶۷۔

[20] من لایحضرہ الفقیہ ،شیخ صدوقۺ۱:۸۱/۳۶۶،الکافی ۳ الکلینی ۳:۱۳۴/۱۱۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next