منازل الآخرت



حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ھے:

”ان اول ما یحاسب بہ العبد الصلاة،فان قبلت قبل ما سواھا “۔[147]

”سب سے پہلے (روز قیامت) بندوں سے نماز کے بارے میں سوال ھوگا اگر نماز قبول ھے تو دوسرے اعمال بھی قبول ھیں“۔

روز قیامت کے خوف و ہراس سے کوئی نجات نھیں پائے گا مگر وہ شخص جس نے دنیا میں اپنے اعمال و اقوال کو شریعت کی میزان میں پرکھ لیا ھو، جیسا کہ حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں:

”عباد اللہ زنوا انفسکم من قبل ان توزنوا ،و حاسبوھا من قبل ان تحاسبوا وتنفسوا قبل ضیق الخناق ،و انقاد وا قبل عنف السیاق“۔[148]

”بندگان خدا!  اپنے آپ Ú©Ùˆ تول لو قبل اس Ú©Û’ کہ تمہارا وزن کیا جائے اور اپنے نفس کا محاسبہ کرو قبل اس Ú©Û’ تمہارا حساب کیا جائے،گلے کا پھندا تنگ ھونے سے پہلے سانس Ù„Û’ لو اور زبردستی Ù„Û’ جائے جانے سے پہلے از خود جانے Ú©Û’ لئے تیار ھوجاؤ۔۔۔“۔

Û³Û” شھود اور تطائر کتب:   ÛŒÛ بھی قیامت Ú©ÛŒ وحشت Ùˆ خوف Ùˆ ہراس Ú©ÛŒ منزل میں Ú¾Û’ØŒ کیونکہ اس وقت انسان بہت سے گواھوں Ú©Û’ مدمقابل ھوگا جن Ú©ÛŒ دلیل Ú©Ùˆ ردّ نھیں کرسکتا، اور نہ Ú¾ÛŒ ان Ú©Ùˆ جھٹلاسکتا Ú¾Û’ØŒ لہٰذا اسے اپنے گناھوں اور خطاؤں کا اقرار کرنا ھوگا، گواھی کون کون دےں Ú¯Û’:

الف:  خداوندعالم خود گواہ ھوگا:  کیونکہ وہ ہر چیز کاعلم رکھتا Ú¾Û’ØŒ اس کا علم سب چیزوں پر احاطہ کئے ھوئے Ú¾Û’ØŒ انسان Ú©ÛŒ خلوت Ú©Ùˆ بھی دیکھتا Ú¾Û’ اور اس Ú©Û’ دل میں پوشیدہ اسرار سے بھی آگاہ Ú¾Û’ØŒ وہ انسان Ú©ÛŒ رگ گردن سے بھی زیادہ قریب Ú¾Û’ØŒ چنانچہ خداوندعالم فرماتا Ú¾Û’:

<ٍ وَلاَتَعْمَلُونَ مِنْ عَمَلٍ إِلاَّ کُنَّا عَلَیْکُمْ شُہُودًا >[149]

”اور (لوگو) تم کوئی سا بھی عمل کر رھے ھو ھم (ھمہ وقت )جب تم اس کام میں مشغول ھوتے ھو تم کو دیکھتے رہتے ھیں “۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next