منازل الآخرت



”ہاں ھمارے پاس ڈرانے والا تو ضرور آیا تھامگر Ú¾Ù… Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ جھٹلادیا اور کھاخدا Ù†Û’ تو Ú©Ú†Ú¾ نازل نھیں کیا تم تو بڑی (گہرائی Ú©Û’ ساتھ)گمراھی میں(Ù¾Ú‘Û’)ھواور (یہ بھی)کھیں Ú¯Û’ کہ اگر(ان Ú©ÛŒ بات)سنتے یا سمجھتے تب تو (آج )دوزخیوں میں نہ ھوتے ۔غرض وہ اپنے گناہ کا  اقرار کر لیں Ú¯Û’ تو(تب بھی) دوزخیوں Ú©Ùˆ خدا Ú©ÛŒ رحمت سے    دوری ھے“۔

اور جس وقت وہ یاس و ناامید میں گھر جائیں گے تو داروغہ جہنم سے کھیں گے:

< یَامَالِکُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّکَ>فیقول لھم< إِنَّکُمْ مَاکِثُونَ>[234]

”اے مالک اگر تمہارا پروردگار ھمیں موت دیدے تو بہت اچھا ھو، لیکن جواب ملے گا کہ تم اب یھیں رہنے والے ھو“۔

خداوندعالم ھم سب کو روز قیامت کے خوف و وحشت اور آتش جہنم کے شر سے محفوظ رکھے، اور اپنی رحمت واسعہ کے دائرہ میں لے لے اور ھمارے نبی اکرم اور آپ کی عترت اطہار علیھم السلام کی شفاعت نصیب فرمائے۔

(آمین یا رب العالمین، بحق محمد  Ùˆ آلہ الطاهرین (

 


[1] من لا یحضرہ الفقیہ ،شیخ صدوقۺ،ج۱ص۸۰/۳۶۲۔دارالکتب الاسلامیہ ۔تہران ۔

[2] کنزل العمال / متقی ہندی ۱۵:۵۴۸/۴۲۱۲۳۔

[3] غررالحکم ۳ الامدی ۱:۲۳/ ۳۷۱۔

[4] سورہٴ غافر آیت۶۸۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next