منازل الآخرت



 Û²Û” جس وقت قیامت Ú©Û’ آثار نمایاں ھوجائیں اور اس Ú©ÛŒ نشانیاں دکھائی دینے لگیں تو پھر ایمان لانا یا گناھوں سے توبہ کرنے کا کوئی فائدہ نھیں ھوگا، جیسا کہ خداوندعالم فرماتا Ú¾Û’:

<یَومَ یَاٴْتِي بَعْضُ آیَاتِ رَبِّکَ لاَیَنفَعُ نَفْسًا إِیمَانُہَا لَمْ تَکُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ اٴَوْ کَسَبَتْ فِی إِیمَانِہَا خَیْرًا>[78]

”(یہ صرف اس بات کے منتظر ھیں کہ ان کے پاس ملائکہ آجائیں یا خود پروردگار آجائے ) یا اس کی بعض نشانیاں آجائیں تو جس دن اس کی بعض نشانیاں آجائیں گی اس دن جو نفس پہلے سے ایمان نھیں لایا ھے یا اس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نھیں کی ھے اس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ھوگا“۔

قیامت کی نشانیاں ظاہر ھونے کے بعد کسی کی توبہ قبول نھیں ھوگی اور نہ ھی کسی کا ایمان لانا مفیدھو گا۔

نشانیوں کے اقسام:

قرآن کریم اور احادیث کی روشنی میں قیامت کی نشانیوں کو دو قسموں پر تقسیم کیا جاسکتا ھے:

اول:  Ù¾ÛÙ„ÛŒ نشانی آخر الزمان میں لوگوں Ú©Û’ کردار سے مخصوص Ú¾Û’ØŒ اور اسی سے متعلق Ú¾Û’ØŒ چاھے اس سلسلے میں متعدد احادیث میں آخر الزمان میں لوگوں Ú©Û’ اعمال اور کردار Ú©ÛŒ باتیں Ú©ÛŒ گئی Ú¾ÙˆÚº یا حوادث اور جنگوں Ú©Û’ بارے میں بیان کیا گیا ھو، (لہٰذا Ú¾Ù… ذیل میں چند ایک احادیث بیان کرتے ھیں:)

۱۔ابن عباس ØŒ حضرت رسول اکرم (ص)سے روایت کرتے ھیں کہ آنحضرت  Ù†Û’ فرمایا:

”من اشراط الساعة :اضاعة الصلوات ،واتباع الشھوات والمیل الی الاھواء،و تعظیم اصحاب المال، و بیع الدین بالدنیا ، فعندھایذاب قلب الموٴمن فی جوفہ کما یذاب الملح بالماء ،مما یری من المنکر فلا یستطیع ان یغیرہ“۔[79]

”قیامت Ú©ÛŒ نشانیوں میں سے یہ ھیں: نماز Ú©Ùˆ ضایع کیا جائے گا، شھوت پرستی Ú©ÛŒ پیروی Ú©ÛŒ جائے گی، ھوا Ùˆ ھوس Ú©ÛŒ طرف رغبت ھونے Ù„Ú¯Û’ گی، مالدار لوگوں کا (ان Ú©Û’ مال Ú©ÛŒ وجہ سے)احترام کیا جائے گا، دین Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ بدلے فروخت کیا جائے گا، پس وقت مومن کا دل اس Ú©Û’ اندراس طرح ذوب (پانی) ھوجائے گا جس طرح  پانی میںنمک ØŒ اس وقت برائیوں Ú©Ùˆ دیکھنے والا ان Ú©Ùˆ بدل نھیں سکے گا“۔

Û²Û” اسی طرح حضرت رسول اکرم  ï·ºÙ†Û’ فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next