امام حسين علیہ السلام دلُربائے قلوب



پہلي عبرت:مسلمانوں Ú©Û’ ہا تھوں نواسہ رسول  Ú©ÙŠ شہادت!

واقعہ کربلا ميں پہلي عبرت جو ہميں اپني طرف متوجہ کرتي ہے وہ يہ ہے کہ ہم يہ ديکھيں کہ پيغمبر اکرم

Ú©Û’ وصال Ú©Û’ بعد اسلامي معاشرے ميں وہ کون سے حالات وقوع پذير ہوئے کہ نوبت يہاں تک آپہنچي کہ امام حسين جيسي شخصيت، اسلامي معاشرے Ú©ÙŠ نجات کيلئے ايسي فدا کاري Ú©ÙŠ زندہ مثال قائم کرے Û” اگر ايسا ہوتا کہ امام حسين رسول اکرم  Ú©ÙŠ وفات Ú©Û’ ايک ہزار سال بعد اسلامي ممالک ميں اسلام Ú©ÙŠ مخالف Ùˆ معاند اقوام Ú©Û’ اصلاح Ùˆ تربيت کيلئے ايسي فداکاري کرتے تو يہ ايک الگ بات ہے ليکن يہاں امام حسين وحي Ú©Û’ مرکزيعني مکہ Ùˆ مدينہ جيسے عظيم اسلامي شہروںميں انقطاعِ وحي کہ پچاس سال بعد ايسے اوضاع Ùˆ حالات کا مشاہدہ کرتے ہيں کہ اُن Ú©ÙŠ اصلاح کيلئے اپني جان Ú©Ùˆ فداکرنے اور قرباني دينے Ú©Û’ علاوہ کوئي اور چارہ کار نہيں پاتے! مگر وہ کون سے حالات تھے کہ جن کيلئے امام حسين Ù†Û’ يہ احساس کيا کہ فقط اپني جان Ú©ÙŠ قرباني ہي Ú©Û’ ذريعہ اسلام Ú©Ùˆ زندہ کرنا ممکن ہے واِلَّا سمجھو کہ پاني سر سے گزر گيا! عبرت کا مقام يہ ہے Û”

ايسا اسلامي معاشرہ کہ جس Ú©Û’ رہبر اور پيغمبر  Ù…Ú©Ûƒ Ùˆ مدينہ ميں بيٹھ کر اسلام Ú©Û’ پرچم Ú©Ùˆ مسلمانوں Ú©Û’ ہاتھوں ميں ديتے تھے اور وہ جزيرۃ العرب Ú©Û’ کونے کونے ميں جاتے اور شام Ùˆ ايران Ùˆ روم اُن Ú©Û’ وجود سے کپکپاتے تھے اور انہيں ديکھتے ہي فرار کرجانے ميں اپني غنيمت سمجھتے تھے، يوں مسلمان فاتحانہ اندار ميں واپس

لوٹتے تھے؛ بالکل جنگ تبوک کي مانند۔ يہي اسلامي معاشرہ تھا کہ جس کي مسجدوں اور کوچہ و بازار ميں تلاوت

 

 

! وہ معاشرہ جس ميں امام حسين پروان Ú†Ú‘Ú¾Û’ اور سب Ù†Û’ پيغمبر اکرم  کا عمل ديکھا کہ وہ امام حسين سے کتنا پيار کرتے تھے، حضرت علي Ùˆ حضرت فاطمہ  Ú©ÙŠ کيا کيا فضيلتيں ہيں! ١١ ہجري سے ٦١ ہجري تک يہ کيا ہوگيا کہ يہي امت، حسين Ú©Ùˆ قتل کرنے کربلا آگئي۔ وہي لوگ جو Ú©Ù„ تک امام حسين Ú©ÙŠ عظمتوں Ú©Û’ Ú¯Ù† گاتے تھے آج اُن Ú©Û’ خون Ú©Û’ پياسے بن گئے ہيں؟! ٥٠ سالوں ميں يہ کون سا سياسي، اجتماعي اور ثقافتي انقلاب آيا کہ حالات بالکل بدل گئے اور اسلام Ùˆ قرآن پر ايمان رکھنے والے لوگ ØŒ فرزند رسول  Ú©Û’ قاتل بن گئے؟! لہٰذا واقعہ کربلا Ú©Ùˆ سياسي اور ثقافتي حالات Ú©Û’ پس منظر ميں

ديکھناچاہيے کہ جوہم سب کيلئے درس عبرت ہو۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 next