اسلامى بيداري



2) محسن بہشتى سرشت، نقش علماء در سياست از مشروطہ تا ا نقراض قاجار، تہران ، پوہشكدہ امام خمينى و انقلاب اسلامي، ص 81_ 77_

3) صادق زيبا كلام، سنت و مدرنيتہ، ريشہ يابى علل ناكامى اصلاحات و نوسازى سياسى در ايران عصر قاجار ، تہران ، ص 294_ 293_

4) موسى نجفى ، تعامل ديانت و سياست در ايران، موسسہ مطالعات تاريخ معاصر ايران ص 100_ 89 ،ابراہيم تيمورى ، عصر بى خيرى با تاريخ امتيازات در ايران، تہران، ج جہاد ، ص 112_ 108_

5) عبدالہادى حائري، تشيع و مشروطيت در ايران و نقش ايرانيان مقيم عراق، تہران، اميركبير چ دوم، ص 47 _ 40 ، 29 _ 26_

327

ميں رہتے ہوئے اپنے جدت پر مبنى اہداف كو پيش كرے وہ عقائد اور فكرى بنيادوں كے حوالے سے مغربى مادى مكاتب كامعتقد تھا _ اگر وہ ان كو پنہان ركھتا تھا تو يہ سب مصلحت انديشى كى بناء پر تھا چونكہ اس كے يہ عقائد اور اہداف ظاہر ہونے كى صورت ميں وہ مسلمان معاشرہ سے دھتكار ديا جاتا _

وہ 1289 قمرى ميں تفليس ميں قيام ÙƒÛ’ دوران اپنى اخوند زادہ ÙƒÛ’ ساتھ گفتگو ميں دين كو عقل كى نابودى ØŒ نقل كو عقل پر ترجيح دينے اور عقل ÙƒÛ’ محبوس ہونے كا سبب سمجھتا تھا _ يا اس Ù†Û’ لندن ميں كسى مسئلہ ميں '' ايرانى مدنيت '' ÙƒÛ’ موضوع پر تقرير كرتے ہوئے واضح كيا ہ وہ اپنے جدت پر مبنى نظريہ اور غربى تہذيب ÙƒÛ’ اقتباس كو دينى لفافہ ميں ڈال كر پيش كرے گا كيونكہ وہ اسى راہ كو فقط مسلمانوں كى ترقى كى ضمانت سمجھتا تھا كہ مسلمانوں كو فقط يہى بتايا جائے كہ مغربى ترقى كى اساس اسلامى اصولوں ÙƒÛ’ منبع سے لى گئي ہے اورمسلمان اس مغربى تہذيب ميں ÚˆÚ¾Ù„ كر اپنے آپ كو اور جوانكا سرمايہ تھا اسے پھرپاليں Ú¯Û’  _(1)

بعض لوگوں Ù†Û’ ملكم خان ÙƒÛ’ متضاد اقوال اور كردار كى بناء پر اسے دورو اور منافق سے تعبير كياہے  _ اور وہ اسكى موقع پرستى اور خودغرضى جيسى خصلتوں كى مذمت كرتے ہيں _ ميرزا ملكم خان ايران ميں سب سے پہلا فرى ميسن تھا جس Ù†Û’ اس ادارہ كو تشكيل ديا (2) لا تارى ÙƒÛ’ اختيارات عطا كرنے والے مسئلہ ميں ملكم خان كى مالى اور سياسى خيانت Ùˆ رسوائي اپنے عروج كو پہنچى ،اس زمانہ ميں بعض كم فہم لوگ ان تمام دلائل ÙƒÛ’ باوجود اسكے دعووں كا فريب كھائے ہوئے تھے ليكن حاج ملا على اسكا اصل چہرہ پہچان Ú†ÙƒÛ’ تھے لہذا انہوں Ù†Û’ ناصر الدين شاہ كو اپنے ايك خط ميں ملكم ÙƒÛ’ فرى ميسن ہونے اور اس ÙƒÛ’ عقائد ÙƒÛ’ خطرات سے آگاہ كرتے ہوئے اسكے وہاں سے نكالے جانے پر زور ديا(1)

1306 قمرى ميں ناصرالدين شاہ نے فرنگ كى طر ف اپنے تيسرے سفر كے ضمن ميں سگر يٹ اور تمباكو كي

-----------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next