اسلامى بيداري



3) سابقہ ماخذ 134 _ 131_ على رضا سيد كبارى ، حوزہ ہاى علميہ شيعہ در گستردہ جہان، تہران، اميركبير ، ص 420 _ 414

362

تائيد نہيں كرتے تھے اسكے باوجود يہ Ø¢Ú¯Û’ كى طرف ايك قدم تھا اور دارالتبليغ Ù†Û’ علمى اور مذہبى سطح پر ايسى مسلسل فعاليت ÙƒÛ’ دوران جو ان طلباء كو علوم انسانى اور دينى ميں جديد تعليمات سے بہرہ مند كيا _ دينى علوم ÙƒÛ’ مدارس مثلا مدرسہ حقانى ،مدرسہ منتظريہ ØŒ مدرسہ آيت اللہ گلپايگانى اور بعض ديگر مدارس اسى طرح بعض مطبوعات مثلا مكتب اسلام، مكتب تشيع، بعثت ØŒ سالنامہ مكتب جعفري، طلوع اسلام ØŒ مسجد اعظم قم كا رسالہ ''پيك اسلام ''يہ سب مجاہد علماء كى سعى Ùˆ كاوش تحت Ú†Ù„ رہے تھے اور شايع ہو رہے تھے  _ اور مجموعى طور پر ان سب كااسلامى بيدارى ميں اہم كردار تھا _ (1)

ديگر شہروں كے علمى حوزات بھى اہم فعاليت كر رہے تھے اس حوالے سے مشہد كا علمى حوزہ مشہور مجاہد علماء مثلا آيت اللہ محمد ہادى ميلاني، آيت اللہ حسن قمي، آيت اللہ على خامنہ اى اسى طرح عبدالكريم ہاشمى ناد اور عباس واعظ طبسى كى موجودگى كى وجہ سے پہلوى حكومت كے خلاف ايك اہم محاذ كى شكل اختيار كر گيا تھا اور دينى تفكر كے احياء ميں موثر كردار ادا كرنے والے مراكز ميں سے ايك اہم مركز شمار ہوتا تھا_(2)

مبلغين علماء كرام بھى بالخصوص ماہ محرم، صفر اور رمضان المبارك ميں اپنے تبليغى سفر اور پروگراموں كى صورت ميں اسلامى تحريك كى ہمراہى كر رہے تھے اور لوگوں كو جديد سياسى اور مذہبى مسائل سے آگاہ كر رہے تھے  _ (3)

ديگر كاوشيں كہ جنہوں نے اس اسلامى بيدارى كى لہر كى اعانت كى مصر كى دينى تنظيم اخوان المسلمين كے قائدين سيد قطب اور انكے بھائي محمد قطب كے بارے ميں بارہ سے زياہ قلمى آثار كا عربى سے فارسى زبان ميں مجاہد دانشور حضرات كے ذريعے ترجمہ كيا جانا تھا _ (4)

1355 شمسى كے اواخر اور بالخصوص 1356 شمسى ميں كچھ حد تك آزاد سياسى فضا كا پيدا ہونا اور سياسي

----------------------

1) رسول جعفريان، سابقہ ماخذ، ص 174 _ 159_

2) مزيدمطالعہ كيلئے رجوع كريں: على رضا سيد كبارى ، سابقہ ماخذ، ص 769 _ 351، غلامرضا جلالي، مشہد در بامداد نہضت امام خمينى ، تہران ، مركز اسناد انقلاب اسلامي، ص 142 روح اللہ حسنيان، سہ سال ستيز در بعثت شيعہ، ص 1139_ 137_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next