اسلامى بيداري



2) بيانيہ اعلام مواضع ايدئو لويك ،تہران ، سازمان مجاہدين خلق ايران، 1354_

3) جلال الدين فارسي، زواياى تاريك، تہران، حديث ، ص 138_

4) حسن يوسفى اشكوري، در تكاپوى آزادى ، ج1، تہران ، ص 239 _ 238_

5) مہرزاد ، بروجردي، روشنفكران ايران و غرب، ترجمہ جمشيد شيرازى ، تہران ، ج 2 ص 123 _ 118، محمد على زكريايي، سابقہ ماخذ ، ص 193_ 189_

359

بازرگان نے بھى وسيع سياسى فعاليت كے ساتھ ساتھ پچاس كے عشرہ سے قلمى نظرياتى محاذپر كام شروع كيا _ 1345 شمسى ميں اپنى اہم ترين كتاب '' بعثت و ايدئولوي'' (بعثت اور آئيڈيالوجي) كو تحرير كيا (1) اس قسم كى فعاليت ساٹھ كے عشرہ ميں بھى جارى رہي _ ڈاكٹر شريعتى كى خدمات اسلامى تحرك كو يونيورسيٹوں طلبا اور نوجوان نسل ميں پھونكنے اور انہيں مغربى ماركسسى نظريات سے دور ركھنے ميں انتہائي اہميت كى حامل ہيں انہوں نے اپنے نظريے''بازگشت بہ خويشتن''(اپنى طرف لوٹنا)كے ذريعے آل احمد كے مغرب پرستى كے موضوع كو آگے بڑھايا(2)

پچاس كے عشرہ ميں بالخصوص اسكے دوسرے حصہ ميں عالم اسلام ميں بيدارى كى لہر اور اسلامى اقوام كى خود مختارى كى كوششوں نے بھى ايران ميں اسلامى بيدارى كى تحريك پر اثرات مرتب كيے اس حوالے سے الجزائر كے مجاہد مسلمانوں كى كاميابى اور فلسطين كى تحريك زيادہ موثر رہي _ (3)

اس دور كا اہم ترين واقعہ 1349 شمسى ميں امام خمينى كى طرف سے نجف ميں اسلامى حكومت كى علمى بحث كا '' ولايت فقيہ'' ÙƒÛ’ عنوان سے آغاز تھا _ انہوں Ù†Û’ ان نشستوں ميں فقہاء كى حكومت، دين Ùˆ سياست ÙƒÛ’ ملاپ اور آئيڈيالوجى ÙƒÛ’ عبادت سے بالاتر ہونے ÙƒÛ’ اثبات اور وضاحت كو محور سخن قرار ديا ،ان مباحث ÙƒÛ’ ضمن ميں ايرانى حكومت اور ديگر اسلامى ممالك ÙƒÛ’ حالات پر بھى تنقيد كى اور اہل نظر حضرات كو ان موضوعات پر مطالعہ اور تحقيق كيلئے دعوت دي _(5)ان ÙƒÛ’ افكار پيغام رسانى ÙƒÛ’ چينل ÙƒÛ’ ذريعے ايران منتقل ہوئے جو ايرانى مجاہدين ميں نئي رو Ø­ پھونكنے كا باعث بنے  _

يورپ اورامريكہ ميں امام خمينى كے افكار كى مقبوليت اور اشاعت ميں ايك سبب وہاں كے ايرانى مسلمان

------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next