اسلامى بيداري



-------------------------

1) 60 سال خدمت و مقاومت ( خاطرات مہندس مہدى بازرگان )ج 1، غلام رضا نجاتى تہران ، موسسہ خدمات فرہنگى رسا، ص 374_

2) اسناد نہضت آزادى ايران، ج1 ، تہران، ص 44_

3) عباسى على عميد زنجاني، سابقہ ماخذ، ص 150_

4) محمد حسن رجبى ، سابقہ ماخذ_ ص 341 _ 239_

357

فعاليت كي _(1)

انہى سالوں ميں يونيورسٹى ÙƒÛ’ طلاب كى مذہبى تنظيم كا بھى اسلامى بيدارى كى تحريك ميں قابل ذكر حصہ ہے  _ وہ دانشور اور مجاہد علماء مثلا علامہ طباطبائي، آيت اللہ مطہرى اور آيت اللہ طالقانى سے رابطہ ميں رہتے تھے  _''انجمن اسلامى دانشجويان'' كى تنظيم كى صورت ميں طلباء Ù†Û’ دو عشروں تك علمى موضوعات مثلا ماركسزم ÙƒÛ’ مقابلے ميںدين اسلام ÙƒÛ’ دفاع ÙƒÛ’ موضوع پر فعاليت كى اور تمام اقوام اسلام ÙƒÛ’ اتحاد پر زور ديا انہوں Ù†Û’ امام خمينى كى اسلامى تحريك ÙƒÛ’ آغاز سے ہى آپ سے رابطہ قائم كيا _ امام خمينى Ù†Û’ ايك سياسى مرجع تقليد ÙƒÛ’ عنوان سے اس طلباء كى تحريك كيلئے ايك مذہبى برجستہ قائد ÙƒÛ’ خلاء كو پر كيا(2)

امام خمينى كى سياسى فعاليت بڑھنے اور بالخصوص ''كيپيٹلائزيشن'' كے بل كے پاس ہونے پر اعتراض كى بناء پر امام خمينى كو پہلے تركى اور پھر نجف اشرف كى طرف جلا وطن كياگيا_جسكى وجہ سے آمرانہ اقدامات اور سياسى گھٹن ميں اضافہ ہوگيا اور سياسى فعاليت مخفى صورت ميںانجام پانے لگي _ اس زمانہ كے وزير اعظم حسن على منصور كے قتل نے بھى اس سياسى گھٹن كو بڑھايا _ لہذا ان سالوں ميں اسلامى تحريك زيادہ ترعسكرى اور نظرياتى صورت ميں سامنے آئي _ مؤتلفہ اسلامي، حزب ملل اسلامى اور مجاہدين خلق كى تنظيم كى فعاليت نئي صورت ميں تشكيل پانے لگى ان ميں حزب ملل اسلامى عالم اسلام پر چھائي ہوئي فكرى فضا سے متاثرہوتے ہوئے اور دينى روشن فكر اور مصلح حضرات كى پيروى ميں بين الاقوامى اسلامى انقلاب كے ذريعے فرقہ و قوم كے تعصب سے قطع نظر ايك وسيع اسلامى حكومت كى تشكيل كى خواہاں تھي _(3) جبكہ مجاہدين خلق كى تنظيم 1344 سے 1350 تك فوجى اور عسكرى تربيت اور اس حوالے سے نظرى مطالعات ميں مشغول رہي _

--------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next