اسلامى بيداري



مظفرالدين شاہ قاجار جب بادشاہ بنا( 1313قمري) تو اس وقت تنباكو كى حرمت ÙƒÛ’ فتوى ÙƒÛ’ بعد بظاہر حكومت ÙƒÛ’ علماء سے تعلقات بہتر ہورہے تھے  _ ليكن حكومت كى طرف سے بلجيم ناد (ناز)كو ايرانى كسٹم ÙƒÛ’ ادارہ كا سربراہ مقرر كرنے اور اسكے ايرانى اور غير ملكى تجار ÙƒÛ’ مابين جانبدارانہ سلوك اور عيسائي تجار كو نوازنے كا عمل ايرانى علما اور تجار ÙƒÛ’ اعتراض كا باعث قرار پايا _ تہران ميں مجتہد تفرشي، آيت اللہ ميرزا ابوالقاسم طباطبايى اور ديگر شخصيات Ù†Û’ پروگرام بنايا كہ امين السلطان كو بر طرف كيا جائے جو اغيار كو مسلمانوں ÙƒÛ’ امور پر مسلط كرنے كا سبب تھا بتدريج شيخ فضل اللہ نورى بھى مخالفين كى صفوف ميں داخل ہوگئے  _ نجف ميں سكونت پذير ايرانى علماء ÙƒÛ’ ايك گروہ كہ جن ميں ملا محمد كاظم خراسانى جيسى علمى شخصيات شامل تھيںنے خطوط بھيجتے ہوئے اس مسئلہ پر اپنا اعتراض پيش كيا _ (2) بالاخر 1221 قمرى جمادى الثانى ميں انہوں Ù†Û’ ميرزا على اصغر خان اتابك امين اسلطان ÙƒÛ’ مرتدہونے كا اعلان كيا(3) آخر كار بادشاہ كو مجبور ہونا پڑا كہ وہ امين السلطان كو برطرف كرتے ہوئے اسكى جگہ عين الدولہ كو مقرر كرے  _

بتدريج علماء دين كى خود بادشاہ مظفر الدين شاہ سے بھى مخالفت شروع ہوگئي اس مخالفت ÙƒÛ’ بنيادى اسباب غير ممالك سے قرضوں كا حصول، فرنگيوں ÙƒÛ’ ملك ÙƒÛ’ پر تعيش سفر، اغيار كا بڑھتا ہوا اثر Ùˆ رسوخ، ملكى صنعتوںكا زوال اور اس قسم ÙƒÛ’ ديگر مسائل تھے  _ (4)

------------------------

1) مقصود فراستخواہ''سيد جمال الدين و نوانديشى ديني'' ، تاريخ و فرہنگ معاصر، سال پنجم شمارہ 3،4_ص 212 _ 201_

2) احمد كسروي، سابقہ ماخذ ، ج 1 ، ص 31_ 29_

3) ہاشم محيط مافى ، مقدمات مشروطيت ، مجيد تفرشى اور جواد جان خدا كى سعى سے ، تہران ص 74_

4) عبداللہ مستوفى ، شرح زندگانى من يا تاريخ اجتماعى و ادارى دورہ قاجار ، ج2، ص 62_61_

332

ليكن دينى طبقے كى پيدا كردہ بيدارى كى لہريں ان مسائل سے كہيں زيادہ Ùˆ سعت سے پھيل رہى تھيں اس زمانہ ميں بيدارى ÙƒÛ’ مراحل واضح طور پر ارتقاء ÙƒÛ’ مقام كو پار ہے تھے  _

مشروطہ كى تحريك ميں بيدارى اور آگاہى كا ايك وسيلہ اس تحريك كى موافقت يا مخالفت ميں شايع ہونے والے جرائد Ùˆ رسائل تھے  _ يہ جرائد Ùˆ رسائل علماء اور اصولى مكتب سے وابستہ دانشوروں كى سعى سے سامنے آرہے تھے اور انكا بنيادى ہدف يہ تھا كہ لوگ اس تحريك ÙƒÛ’ تمام پہلوؤںسے آشناہوں او راس تحريك ÙƒÛ’ اسلامى احكام سے مطابقت اور تضادكو اچھى طرح جان ليں(1)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next