اسلامى بيداري



1) حجت اللہ اصيل، زندگى و انديشہ اى ميرزا ملكم خان ناظم الدولہ، تہران ، ص 83 _ 82 _

2) محمد مددپور، سير تفكر معاصر، تجدد و دين زدايى در انديشہ ميرزا ملكم خان ناظم الدولة ، تہران ، ص 37 _ 33_

3) موسى نجفي، سابقہ ماخذ،ص 104 _ 100_

328

صنعت ÙƒÛ’ اندرونى اور بيرونى معاملات ÙƒÛ’ حقوق ايك انگريز كمپنى كو عطا كرديے البتہ اس قرار داد پر دستخط 1308 قمرى اور 1890 عيسوى ميں ہوئے  _چونكہ اس قرارداد كى رو سے ہزاروں كسانوں ØŒ مزدوروں اور تاجروں ÙƒÛ’ مفادات اور ايران كا اقتصاد اغيار سے وابستہ ہو گيا تھا اس ليے يہ نقصان دہ ترين قرار دادوں ميں سے شمار ہوتى تھي _ نيز اس قرارداد ÙƒÛ’ ضمن ميں علماء ÙƒÛ’ مقام اوركردار كو ملحوظ خاطر نہ ركھا گيا تھا_

ليكن ÙƒÚ†Ú¾ عرصہ ہى نہ گذرا تھا كہ شيعہ علماء اور تجار Ù†Û’ متحد ہو كر اس قرار داد كى مخالفت ميں قيام كيا _ علماء Ù†Û’ اس ليے قيام كيا كہ انكے تجزيہ ÙƒÛ’ مطابق يہ قرارداد ايك غير ملك ÙƒÛ’ اسلامى مملكت ÙƒÛ’ ايك حصہ پر تسلط اور قبضہ كا وسيلہ تھى اور اس سے دينى اہداف اور اسلامى معاشرہ كا دينى تشخص خطرہ ميں پڑرہاتھا جبكہ تاجروں كى مخالفت كى وجہ انكے اقتصادى مفادات كو بہت بڑا ضرر پہنچ رہا تھا لذا يہ سب مخالفت ميںاٹھ ÙƒÚ¾Ú‘Û’ ہوئے  _ انگريزوں كا ايران ميں ايك بڑى تعداد ÙƒÛ’ ساتھ داخل ہونا اور انكے افعال Ùˆ كردار اور اقدامات كا لوگوں ÙƒÛ’ عقائد Ùˆ تہذيب ÙƒÛ’ منافى ہونے كى وجہ سے اس كمپنى كى مخالفت روز بروز بڑھتى Ú¯Ù‰ اور بتدريج علماء كى قيادت ميں ايك بہت بڑے احتجاج كى شكل اختيار كر گئي _(1)

بيدارى كى اس تحريك ميں علماء شيعہ اور دينى قوتوں كو ايك تاريخى موقعہ ملاتا كہ ثابت كريں كہ وہ لوگوں كو ساتھ ملا كر اندرونى آمريت اور بيرونى استعمار پر غلبہ پا سكتے ميں اور ميرزا شيرازى كے تنباكو كى حرمت پر تاريخى فتوى سے واقعا ايسا ہى ہوا اورعلماء كو دونوں ہى اہداف حاصل ہوگئے ،حكومت نے اس وسيع احتجاجى تحريك كے سامنے پسپائي اختيار كى اور اس قراداد كو ختم كرنے كا اعلان كرديا _ ملا محمدعلى ھيد جى كے رسالہ ''دخانيہ ''كى تحرير كے مطابق ميرزا شيرازى كے حكم كى پہلے نصف روز تك ايك لاكھ كاپيوں كى تقسيم نے ايرانيوں اور غير ملكوں كو حيرت ميں ڈال ديا _ ھيدجى تحرير كرتے ہيں كہ يہاں تك كہ ناصرالدين شاہ كى بيگمات اور نوكروں نے سگريٹ اور تنباكو استعمال كرنا چھوڑديا، كوئي بھى كسى سڑك پر تنباكو استعمال كرتا ہوا يا خريد

------------------------

1) حسين آبادياں ، سابقہ ماخذ، ص 80 _ 71_

329



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next