اسلامى بيداري



3) سلسلہ پہلوى ونيروہاى مذہبى بہ روايت تاريخ كمبريج ص 286_ 285 _

343

Ú†Ù„Û’ جانے سے بعد ميں آتش فشان كى صورت پيدا ہوئي (1) نتيجہ يہ نكلا كہ ان اسلام مخالف سياسى پاليسيوںنے اپنى مخالف قوت كو عوام ميں پھلنے پھولنے ÙƒÛ’ اسباب فراہم كيے اور تيسرے عشرے ÙƒÛ’ انقلابات كا پيش خيمہ ثابت ہوئے  _

25 شہريور 1320 ميں رضا شاہ كى آمريت كو شكست ہونے اور اسكے ايران سے نكلنے كے بعديكدم ظلم وآمريت كى زنجير ٹوٹ گى اور ديگر قوتوں كى مانند مذہبى اور دينى تفكر كى احيا گر قو توں نے بھى خود كو رضا شاہ كى حكومت كے دباؤ سے آزاد پايا _ اس بہتر سياسى فضا ميں مذہبى قوتوں نے غير دينى اور زبردستى كى لاگو اقدار كوختم كرنے اور اسلامى دينى افكار كے احياء اورلوگوں كى بيدارى كے محاذ پر كام كرنا شروع كرديا ،اسى دوران حوزہ علميہ قم نے لوگوں كى مذہبى راہنمائي كيلئے حوزہ كے تربيت شدہ اورجديد دينى فكر كے حامل سب سے پہلے گروہ كو معاشرہ ميں بھيجا تا كہ ايك نئي زندگى كا آغاز ہو _

تيسرے عشرہ كے اوائل ميں مذہبى قوتوں كے جہاد كا محور مندرجہ ذيل موضوع تھے: احمد كسروى كے نظريات كا مقابلہ ، خواتين كے حجاب كيلئے بھر پور كوشش ،كميونيزم سے مقابلہ اور بہائيت سے مقابلہ ان ميں سے ہر ايك ہدف كيلئے بہت زيادہ پروپينگنڈا كيا گيا اور بہت سى كتب تاليف اور شايع ہوئيں _ نيز مختلف رسالے بھى لكھے گئے كہ ان تاليفات ميں معروف رسائل حجابيہ اور امام خمينى كى كتاب كشف الاسرار تھى كہ جو حقيقت ميں حكيم زادہ كى تاليف اسرار ہزارسالہ اوراحمد كسروى كى تاليفات كے رد ميں تھي،نيز يہ كتاب ولايت فقيہ كا اجمالى سانظام بھى پيش كرتى تھي _

سنن1327 شمسى سے مسئلہ فلسطين بھى اسلامى بيدارى كى محافل ميں داخل ہوا مذكورہ چاراہداف تك پہنچنے كيلئے اور بے دينى سے مقابلہ كرنے كيلئے تنظيميں، انجمنيں ØŒ گروہ اورسياسى جماعتيں بھى وجود ميں آئے  _(2)

-------------------------

1) دانشنامہ جہان اسلام ، ج 5 ، پہلوى كے ذيل ميں عصر پہلوى اوّل ،ص 7_ 843_

2) رسول جعفريان ، جريانہا و سازمانہاى مذہبى _ سياسى ايران ( سالہاى 1357_ 1320) تہران، موسسہ فرہنگى دانش وانديشہ معاصرچ3، ص 22_18_

344



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next