اسلامى بيداري



-------------------------------

1) عباس خلجى ، اصلاحات امريكاى و قيام پانزدہ خرداد، تہران، مركز اسناد انقلاب اسلامى ،ص 45_ 44_

2) محمد على ذكريابى ، در آمدى بر جامعہ شناسى و روشنفكرى دينى ، تہران _

3) روح اللہ حسينيان، سہ سال ستيز مرجعيت شيعہ (1343_ 1341)،تہران ،ص 126_

4)محمد حسن رجبي، زندگينامہ سياسى امام خمينى ،ج1 ،تہران ، مركز اسناد انقلاب اسلامى ص 226 ، 225_

352

آيت اللہ بروجردى كى وفات كے بعد اصولى مكتب كے جدت پست علماء كے ايك گروہ اور بعض دينى روشن خيال دانشوروں نے مرجعيت كے موضوع پر غور و خوض كرنے كيلئے نشستيں كيں اور اپنے تجزيہ و تحليل كو ايك مقالہ كى شكل ميں لاكر 1341 شمسى ميں ايك كتاب بنام '' بحثى دربارہ مرجعيت و روحانيت'' كى صورت ميں شايع كيا (1) اس كتاب كى مباحث ميں دين پر ايك نئي نگاہ اور دينى مسائل ميں اصلاحى نظريات كو بيان كيا گيا تھا ،مثلا دين اسلام كے دامن كو خرافات سے پاك كرنا شيعہ رہبر كا اپنے دور جديد اور ضرورى علوم سے ضرورى طور پر آگاہ ہونا _ مذہبى فعاليت كى پشت پناہى كيلئے جداگانہ اقتصادى اساس فراہم كرنے كى ضرورت پر زور تاكہ وہ حكومت يا عوامل كى طرف دست دراز كرنے سے بے نياز ہو اور گروہى صورت ميں مرجعيت بنام ''شورائے فتوا'' (افتاء كونسل) كى رائے دينا _(2)

اسلامى بيدارى كى اس نئي لہر ميں امام خمينى (رہ) اور انكے ہم فكر علماء Ù†Û’ يہ كوشش كى كہ سياست كومرجعيت ÙƒÛ’ محور كى طرف لوٹا ديا جائے  _ يونيورسٹى طلباء كى مذہبى تنظيم Ù†Û’ بھى اس مقصد كى تكميل كيلئے مدد كى _ اور اس نظر كى تشريح اور وضاحت كيلئے '' سياست ميں روحانيت كى طرف رحجان'' اور '' ايرانى مسلمان كا اپنى طرف لوٹنا'' جيسى اصطلاحات سے مدد لى ہے (3) امام خمينى Ù†Û’ اس ہدف ÙƒÛ’ حصول كيلئے حوزہ علميہ كو مستحكم كيا _ (4)

16 مہر 1341 شمسى ميں حكومتى اراكين ميں قانون '' انجمنہاى ايالتى و ولايتى '' (قومى اور صوبائي انجمنيں) پاس ہوا كہ جسكى بناء پر منتخب ہونے ا ور منتخب كرنے والوں كى شرائط ميں سے مذہب اسلام كى شرط ختم ہوگئي تھى اور قرآن كى قسم كى بجائے آسمانى كتاب كى قسم كو حلف نامے ميں قرار ديا گيا تھا،يہ قانون پاس ہونے سے

--------------------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next