اسلامى بيداري



انكى بيدارى گر تحريك كا اہم ترين نظريہ اسلامى يكجہتى كا نظريہ تھا وہ كوئي شك Ùˆ ترديد نہيں ركھتے تھے كہ مسلمانوں ÙƒÛ’ درميان سب سے مستحكم تعلق دينى تعلق ہے(2) لہذا انكى سب سے اہم فعاليت يہ تھى كہ انہوں Ù†Û’ اسلامى معاشروں اور مسلمانوں كو جداگانہ تشخص بخشا _ انكے نعرے ''اسلام كى طرف پلٹنا'' ØŒ'' قرآن كى طر ف پلٹنا'' يا '' سلف صالح كى سنت كا احياء كرنا'' يہ سب مسلمانوں كو انكے نئے تشخص سے روشناس كروانے كيلئے تھا _ وہ مسلمانوں كى يكجہتى كا محور قرآن كو سمجھتے تھے  _ عروة الوثقى ميں لكھتے ميں كہ ميرى آرزو يہ ہے كہ سب مسلمانوں كا سلطان قرآن ہو اور انكى وحدت Ùˆ يكجہتى كا مركز ايمان ہو_(3)

سيدجمال تمام مسلمانوں كى يكجہتى ÙƒÛ’ نظريہ ÙƒÛ’ ساتھ ساتھ ايران ÙƒÛ’ حالات اور وہاں بيدارى كى ضرورت پر خاص توجہ ركھتے تھے  _ ميرزا شيرازى كى طرف انكا خط، قاجارى حاكموں كى بے دينى اور اغيار ÙƒÛ’ اقتصادى تسلط ÙƒÛ’ خطرات ÙƒÛ’ خلاف انكى تقريروں كا اسلامى بيدارى ميں بہت زيادہ كردار ہے  _(4)

سيدجمال ايك طويل مدت تك مسلمانوں ميں احتجاجى روح پھونكنے ÙƒÛ’ وجہ سے تحريك مشروطيت ميں بہت سا حصہ ركھتے تھے  _ Ù†Û’ اعلانيہ ايران ÙƒÛ’ صدراعظم اور بادشاہ سے مطالبہ كيا كہ وہ اصلاح، آزادي

----------------------

1) سابقہ ماخذ، ص 240 _ 235_

2) غلام حسين زرگرى ناد '' كاوشى در انديشہ ہاى سياسى سيدجمال الدين اسدآبادى ، انديشہ ہا و مبارزات، با سعى غلامحسين زرگرى و رضا رئيس طوسي، تہران، ص 35_

3) حامد اسگار، سابقہ ماخذ، ص 295_

4) سابقہ ماخذ، ص 302_

331

عدالت اور قانون كو مد نظر ركھيں كہ يہ چيز انكى ايران سے ملك بدرى كا موجب بني _ وہ بہت سے دوسرے حريت پسندوںسے بھى خط و كتابت اور رابطہ ركھتے تھے اور انكى آمريت كے خلاف قيام كرنے پر حوصلہ افزائي كرتے تھے(1)_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next