اسلامى بيداري



ايك اور مقام كہ جہاں شيعہ علماء آمريت اور استعمار ÙƒÛ’ مد مقابل كامياب ہوئے 1331 شمسى ميں 30 تيركے مہينے كا قيام تھا، 1331 ميں 25 سے 30 تير تك ÙƒÛ’ درميانى عرصہ ميں مصدق Ù†Û’ استعفى ديا اور محمد رضا پہلوى Ù†Û’ بغير كسى تعطل ÙƒÛ’ احمد قوام كو انكى جگہ وزير اعظم مقرر كيا تو فوراً آيت اللہ كاشانى ميدان عمل ميں آگئے  _ انكى تقارير، اخبارات ميں انٹريوز اور اشتہارات Ù†Û’ ايسا ماحول بناديا كہ سارے ايران سے قوام كى حكومت ÙƒÛ’ خلاف اعتراضات شروع ہوگئے  _ ايك مجتہد كى سياسى بصيرت پر لوگوں كا لبيك كہنا اسلامى بيدارى كى تحريك ÙƒÛ’ تسلى بخش نتائج اور پورے ايران ميں اسكے اثر Ùˆ رسوخ كو بيان كرتا ہے  _

-------------------------

1) روح اللہ حسينيان، سابقہ ماخذ ، ص 66_63_

2) داود امينى _ جمعيت فدائيان اسلام و نقش آن در تحولات سياسى و اجتماعى ايران ص 118_ 12_

3) سابقہ ماخذ ص 213_ 212_

347

آيت اللہ كاشانى Ù†Û’ احمد قوام ÙƒÛ’ دھمكى آميز اعلان ÙƒÛ’ رد عمل ميں اپنے ايك اعلان ميں فرمايا: اپنى حكمرانى ÙƒÛ’ ابتدائي ايام ميں انكا اعلان بخوبى بتا رہا ہے كہ اغيار كسطرح انكے ذريعے يہ عزائم ركھتے ہيں كہ اس مملكت ميں دين ØŒ آزادى اور خود مختارى كو جڑوں سے كاٹ ديا جائے اور دوبارہ مسلمان قوم كى گردن ميں غلامى كا طوق ڈال ديا جائے  _ دين كو سياست سے جدا كرنے كى سازش جو سالہا سال سے انگريزوں ÙƒÛ’ تمام پروگراموں ميں سر فہرست تھى اور اسكى بناء پر انہوں Ù†Û’ مسلمانوں كو اپنے مستقبل اور اپنے دين Ùˆ دنياوى امور ميں جد وجہدكرنے سے روكا ہوا تھا آج اس جاہ طلب شخص ÙƒÛ’ پروگرام ميں سرفہرست ہے  _ احمد قوام كو يہ جاننا چاہيے كہ وہ سرزمين كہ جہاں مصيبت زدہ لوگوں Ù†Û’ سالہا سال ÙƒÛ’ رنج Ùˆ سختى كو تحمل كرنے ÙƒÛ’ بعد خود كو ايك آمركے تسلط سے نجات دلوائي ہے انہيں آج اپنے عقائد افكار كو آزادانہ بيان كرنے سے نہيں روكنا چاہيے اور نہ انہيں اجتماعى پھانسى سے ڈرانا چاہيے ،ميں واضح انداز سے كہتا ہوں كہ تمام مسلمان بھائيوں پر ضرورى ہے كہ وہ آمادہ ہوجائيں اور استعمارى سياست دانوں پر ثابت كرديں كہ گذشتہ دور كى مانند وہ آج طاقت اور تسلط نہيں پاسكتے  _

29 تير 1331 ميں انہوں نے دربار كو ايك پيغام ميں كہا: اعلى حضرت كو بتاديں كہ اگر كل تك ڈاكٹر مصدق كى حكومت كى بحالى كيلئے كوئي قدم نہ اٹھايا گيا تو انقلاب كى اس عظيم موج كو ميں اپنى قيادت ميں دربار كى طرف پھير دوں گا _ (1) اپنے انٹريو ميں اعلان كيا كہ : اگر كوئي ايك انگريز بھى آبادان كے تيل كے پلانٹ كى طرف آيا تو ميں حكم دونگا كہ اس تيل كے پلانٹ كو تمام ساز و سامان كے ساتھ جلاديا جائے اور تباہ كرديا جائے ... اگر اس سے زيادہ مشكل پيدا ہوئي تو ميں كفن پہن كر قيام كرونگا _ (2)

--------------------------

1) حسين گل بيدي، سابقہ ماخذ ، ص 227_ 274_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next