اسلامى بيداري



1) على رضا كريميان ، سابقہ ماخذ، ص 273_ 271 ، ياران امام بہ روايت اسناد ساواك ( شہيد بہشتي) مركز بررسى اسناد تاريخى وزارت اطلاعات )_ ص 127_ 123 ، 78، 77، 67ؤ 39، 34 عباس على عميد زنجاني، سابقہ ماخذ، ص 173 _ 170 ، علمى دوانى ، نہضت روحانيون ايران، ج 5و 6 مركز اسناد انقلاب اسلامى ، ص 208 _207_

2) شريعتى بہ روايت اسناد ساواك ، 3 جلد ، تہران، مركز اسناد انقلاب اسلامي _

361

نماز خانے قائم كيے  _ كوہ پيمائي ÙƒÛ’ پروگرام بنائے ØŒ نماز جماعت كا اہتمام كيا، اور گھروں ميں علمى نشستيں ركھتے ہوئے نظرياتى جنگ اور يونيورسٹى اور معاشرہ ميں فاسد كلچر ÙƒÛ’ مقابلہ پر مبنى گفتگو اور اسى طرح ÙƒÛ’ ديگر كام سرانجام ديتے ہوئے انہوں Ù†Û’ اس جمود ÙƒÛ’ دور كو بعد ÙƒÛ’ مرحلے ÙƒÛ’ ساتھ متصل كيا وہ مرحلہ جس ميں انقلاب كى كاميابى كيلئے آخرى جوش Ùˆ خروش پيدا ہوا تھا_(1)

ساٹھ ÙƒÛ’ عشرہ ميں اس معتدل اور اصولى فكرى اور اسلامى سياسى فعاليت ÙƒÛ’ ساتھ ساتھ ÙƒÚ†Ú¾ اور گروہ بھى كام كر رہے تھے كہ جو مذہبى طور پر متشددانہ افكار ÙƒÛ’ مالك تھے ان ميں سے وہ جو علماء ÙƒÛ’ ساتھ رابطہ ركھے ہوئے تھے ،ميں سے سات كى طرف اشارہ كيا جا سكتا ہے وہ يہ ہيں''امت واحدہ ØŒ توحيدى صف، فلق، فلاح، منصورين اور موحدين ÙƒÚ†Ú¾ ايسے گروہ بھى تھے كہ جو دينى رجحان ÙƒÛ’ حامل ہونے ÙƒÛ’ با وجود علما سے ہٹ كر كام كر رہے تھے گروہ فرقان اور گروہ آرمان مستضعفين Ùˆ غيرہ ان ميں سے تھے  _(2)

50 اور 60 كے عشرہ ميں اسلامى بيدارى كى تحريك كو آگے بڑھانے كا ايك اہم ترين ذريعہ علمى حوزات ، دينى مدارس اور مجاہد علماء كا تبليغى پليٹ فارم تھا _ حوزات ميں سب سے اہم اور وسيع ترين حوزہ حوزہ علميہ قم تھا _ اس دور ميں حوزہ علميہ قم سے وابستہ موسسات كہ جو اسى دور ميں تشكيل پائے اور فعاليت كا آغاز كرچكے تھے ان ميں سے مكتب اہل بيت ( تشكيل 1340 شمسى ) جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم ( تشكيل 1342 شمسي)اور موسسہ در راہ حق ( تشكيل 1345) قابل ذكر ہيں_(3)

دارالتبليغ اسلامى كى تشكيل اور اسكے آثار اور مطبوعات اگرچہ امام خمينى كى تحريك كے ساتھ مكمل طور پر موافق نہ تھے بلكہ كبھى كبھى انكى مخالفت بھى كرتے تھے اور امام خمينى بھى انكى طرز فعاليت اور بعض كاركن حضرات كي

--------------------

1) حميد روحاني، سابقہ ماخذ، ج 3 _ ص 1004_ 998 ، عمادالدين باقي، جنبش دانشجويى ايران از آغاز تا انقلاب اسلامي،تہران، جامعہ ايرانيان، ص 253 _ 248_

2) رسول جعفريان ، سابقہ ماخذ، ص 179 _ 177_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next