اسلامى بيداري



اس كاوش اور فعاليت كے ساتھ ساتھ مكتب اجتہاد كے علماء كا دو محاذوں يعنى آمريت اور استعمار كے خلاف جہاد پر بھى كام جارى رہا _ جلاوطن علماء دوبارہ ميدان عمل ميں لوٹ آئے كہ جن ميں آيت اللہ حسين قمى اور سيد ابوالقاسم كاشانى قابل ذكر ہيں دينى اور مذہبى تعليم كے نصاب كى اصلاح كى گئي اور موقوفات كے ادارہ كى حيثيت اور حالت كوتبديل كيا گيا _ (1)

تيسرے عشرہ ميں دينى نظريات ÙƒÛ’ احياء كى تحريك كا اہم مرحلہ امام خمينى كا ظہور اور انكا مذہبى سياست ÙƒÛ’ ميدان ميں داخل ہونا تھا _ انہوں Ù†Û’ 1323 شمسى ميں اپنا سب پہلا سياسى مكتوب بيان جارى كيا كہ اس ميں تحرير تھاكہ '' انبياء الہى مكمل طور پر اللہ تعالى كى معرفت ميں غوطہ زن ہوتے ہوئے انسانوں كى معاشرتى اور سياسى حالت كو تبديل كرنے كيلئے قيام كرتے تھے انكے برعكس آج ÙƒÛ’ مسلمان فقط دنياوى مفادات كيلئے قيام كرتے ہيں كہ جسكا نتيجہ اغيار كى غلامى اورانكے حوارى مثلا رضا شاہ ... Ùˆ غيرہ كى حاكميت كى صورت ميں نكلتاہے  _ (2)

ہجرى شمسى ÙƒÛ’ تيسرے اور چوتھے عشرہ ميں اسلامى بيدارى كى اس تحريك ÙƒÛ’ ساتھ دو اركان كا مزيد اضافہ ہوا اوروہ دينى جرائد اور دينى رجحان كى حامل يونيورسٹى ÙƒÛ’ طلباء كى تنظيم تھى ،اگر چہ دينى جرائد گذشتہ عشروں ميں بھى دينى فعاليت انجام ديتے تھے ليكن ان دو عشروںميں كميت اور كيفيت ÙƒÛ’ اعتبار سے انكى فعاليت ميں واضح طور پر اضافہ ہوا _ اس دور كى دينى تحريروںميں فعال حضرات كى نئي خصوصيت يہ تھى كہ علماء ÙƒÛ’ علاوہ ملكى اور غير ملكى اور يونيورسٹيوں ÙƒÛ’ تعليم يافتہ حضرات بھى دينى موضوعات پر قلمى كا وشيں كر رہے تھے اور جوان نسل كو اسلام سے آشنا كرنے كى سعى ميںمصروف تھے ،مذہبى جرائد ÙƒÛ’ بعض مقالات جديد علوم ÙƒÛ’ ذريعے سائنس Ùˆ دين ميں مطابقت اور دينى مسائل ÙƒÛ’ جديد علوم كى روشنى ميں اثبات پر كام كر رہے تھے  _

----------------------

1)روح اللہ حسينيان، بيست سال تكاپوى اسلام شيعى در ايران ، تہران مركز اسناد انقلاب اسلامى ص 98_ 95_

2) سلسلہ پہلوى ونيروہاى مذہبى بہ روايت تاريخ كمبريج ،ص 304، 203_

345

اس دور ÙƒÛ’ مذہبى رسائل Ùˆ جرائد ميں سے خرد ØŒ سالنامہ اور ہفتہ نامہ نور دانش ØŒ آيين اسلام ØŒ پرچم اسلام ØŒ دنياى اسلام ØŒ وظيفہ ØŒ محقق ØŒ تعليمات اسلامى ØŒ ستارہ اسلام ØŒ نداى حق ØŒ حيات مسلمين اور تاريخ اسلام كى طرف اشارہ كيا جاسكتا ہے  _ (1)

اسلامى بيدارى كى تحريك كا ايك شاہكار دور تيل كوقوميانے كى تحريك كا دور تھا _ يہ تيسرے عشرہ ميں استعمار ÙƒÛ’ خلاف ايك اہم ترين تحريك شمار ہوتى ہے تيل كو قوميانے كى تحريك ÙƒÛ’ دوران دو فكرى رحجان قوم پرستى كى تحريك اور مذہبى تحريك متحد ہوگئيں دونوں Ù†Û’ متحد ہو كر لوگوں ÙƒÛ’ حقوق ÙƒÛ’ دفاع پر مشتمل اقدامات سے بھر پورنتيجہ ليا _ اس دور ميں قوى تحريك ÙƒÛ’ قائد محمد مصدق اور مذہبى تحريك ÙƒÛ’ متفقہ قائد آيت اللہ سيدابوالقاسم كاشانى تھے  _

آيت اللہ كاشانى نے سالہا سال سے ايران و عراق ميں انگلستان كے استعمارى تسلط كے خلاف جنگ كى تھى اور اس دور ميں بھى قاعدہ ''نفى سبيل '' كى بناء پر انگلستان كے ايرن پر بالخصوص تيل كى صنعت پر تسلط كے خلاف كوشش كى ،لوگوں ميں انكى مقبوليت اور ايرانى معاشرے كے مذہبى ہونے كى بناء پر وہ قادر ہوئے كہ مذہبى طبقے اور قوم پرست طبقے كے مابين پل كا كردار ادا كرتے ہوئے ان دونوں كو متحد كرديں _ (2)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next