اسلامى بيداري



ديگر واقعات ميں سے كہ جن ميں شيعہ علماء Ù†Û’ رد عمل كا اظہار كيا اور محاذ تشكيل ديا اور اُس موضوع ÙƒÛ’ خلاف آراء اور نظريات كا اظہار كيا _ وہ رضا خان كا جمہوريت پسند پروگرام تھا _ يہ پروگرام سال 1303 شمسى ميں اس وقت سامنے آيا كہ جب سلسلہ قاجار كا نظام حاكميت مكمل طور پر اپنى حيثيت ÙƒÚ¾Ùˆ بيٹھا تھا اور ايران ÙƒÛ’ ہمسايہ ملك تركى ميں جمہورى نظام كا اعلان ہوچكا تھا _ ايران ميں اس پروگرام ÙƒÛ’ پيش ہونے اور بالخصوص تركى سے متاثر ہونے Ù†Û’ علماء كو تشويش ميںمبتلا كرديا كيونكہ وہ اس اعلان جمہوريت كو اتا ترك ÙƒÛ’ اسلام مخالف پروگراموںسے مربوط سمجھتے تھے  _ (2)

جمہوريت ÙƒÛ’ مخالفين ميں سے ايك آيت اللہ سيد حسن مدرس تھے كہ جو قومى پارلمنٹ ÙƒÛ’ ركن بھى تھے  _ (3) جناب مدرس حقيقى جمہوريت ÙƒÛ’ مخالف نہيں تھے يہ بات وہ كئي بار معترضين ÙƒÛ’ اعتراض اور تنقيد ÙƒÛ’

---------------------

1) على اصغر شميم ، سابقہ ماخذ ، ص 603_

2) سلسلہ پہلوى و نيروہاى مذہبى بہ روايت تاريخ كمبريج ،ترجمہ عباس مخبر، تہران، ج3 ، ص 22_ 21، عليرضا ملايى تواني، سابقہ ماخذ ، ص 335_

3) على دوانى ، استادان آيت اللہ شہيد سيد حسن مدرس، مدرس، تاريخ و سياست ( مجموعہ مقالات ) موسسہ پوہش و مطالعات فرہنگى ، ص 48_44_

338

جواب ميں كہہ Ú†ÙƒÛ’ تھے  _ وہ كہا كرتے تھے كہ يہ جمہوريت جو ہم پرمسلط كرنا چاہتے ہيں يہ ملت Ùˆ قوم كى مرضى پر استوار نہيں ہے بلكہ انگريز ہميں اسے قبول كرنے پر مجبور كر رہے ہيں تا كہ وہ اپنے سے وابستہ اور سو فيصد اپنى حامى حكومت كو ايران ميں تشكيل دے سكيں _ اگر ان جمہوريت پسندوں كى طرف سے نامزد شخص ايك ملت پسند اور حريت پسند فرد ہو تو ميں ضرور اسكى ہمراہى كرونگا _ (1)

حقيقت بھى يہى ہے كہ رضا خان كا جمہورى پروگرام كسى بھى طرح سے عوامى حكومت ÙƒÛ’ نظريہ سے تعلق نہيں ركھتا تھا _ بلكہ اہل فكر Ùˆ سياست ÙƒÛ’ ايك گروہ كى ايك كوشش تھى كہ انہى قوانين اور اداراتى نظام ÙƒÛ’ دائرہ كا ر ميں ہى رہتے ہوئے مصالحانہ انداز سے حكومت كو تبديل كيا جائے تا كہ ايك طاقتور مركزى حكومت تشكيل پاسكے  _ گرزتے ہوئے وقت Ù†Û’ انكے جمہورى نظام ÙƒÛ’ دعوى كو جھوٹا ثابت كرديا _ (2)

جناب مدرس Ù†Û’ رضاخان ÙƒÛ’ جمہورى پروگرا Ù… كى مخالفت ميں علماء كو ابھار Ù†Û’ ميں بھى كردار ادا كياانہوں Ù†Û’ ايران كى معاصر تاريخ ÙƒÛ’ اس دورانيہ ميں ايك قوى سياسى مجتہد ÙƒÛ’ مقام پراپنا كردار كوبنھايا _ علماء Ù†Û’ بھى قم ميں اس پروگرام كى مخالفت ميں احتجاجى مظاہرے تشكيل ديے  _ بالاخرہ نوبت يہانتك پہنچى كہ خود رضاخان Ù†Û’ بھى علما Ø¡ ÙƒÛ’ دامن كا سہارا ليا تا كہ اس جمہورى پروگرام پر ہونے والے اعتراضات اور احتجاج كو ختم كيا جاسكے  _



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next