اسلامى بيداري



376

اہل مغرب كے مشرق والوں كواپنى تہذيب سے وابستہ كرنے كا مقصد انكى تہذيبى اقدار پر حملہ كرنا تھا _ مسلمانوں نے مغرب كے اس سوچے سمجھے حملے كے مقابلے ميں اپنى دينى اور قومى روايات اور وراثت كو زندہ ركھنے پر كمر باندھ لي _ لہذا بيسويں صدى ميں بہت سے دانشوروں نے مغرب كے تسلط كا مقابلہ كرنے كيلئے بيدارى اور اصلاح كى كوششيں كيں_

ہم يہاں اس مقالہ ميں ان ميں سے ÙƒÚ†Ú¾ اكابرين حضرات كى طرف اشارہ كر ÙŠÚº Ú¯Û’  _ ايران ميں پہلوى دور ميں مغربى تہذيب پر تنقيد منظم صورت ميں انجام پائي _ اس حوالے سے پيش پيش تين دانشور يہ ہيں: سيد فخرالدين شادمان، سيد احمد فرديد اور جلال آل احمد_ ان تين شخصيات كو ايران ميں'' مغرب پرستي'' ÙƒÛ’ موضوع كا معمار اور صاحب نظر سمجھا جاسكتا ہے  _

سيد فخرالدين شادمان (1346 _ 1286) كہ جو قديم اور جديددونوں تعليمى نظاموں ÙƒÛ’ تعليم يافتہ تھے  _ انہوں Ù†Û’ 1326 شمسى ميں اپنى اہم ترين كتاب '' تسخير شدن فرنگي'' شايع كي _ اسميں وہ لكھتے ہيں كہ اگرايران مغربى تہذيب ÙƒÛ’ تسلط سے بچ جائے اور اسكے مقابلے ميں كمزور نہ Ù¾Ú‘Û’ تو اسے چاہيے كہ وہ رغبت اور شعور ÙƒÛ’ ساتھ اس تہذيب كو اپنا رنگ دے دے اور اس تحريك كا ايك ہى وسيلہ زبان فارسى ہے كہ جو تمام ايرانيوں ميں مشترك صورت ميںہے اور انكے اجداد كى موروثى عقل Ùˆ دانش كا مظہر بھى ہے (1) يہ قوم پرستانہ گفتگو زيادہ Ø¢Ú¯Û’ نہ بڑھ سكى كيونكہ اس نظريہ ميں بنيادى طور پر ايرانيوں ÙƒÛ’ دينى مزاج كى طرف توجہ نہيں دى گئي تھي _

شادمان كى مانند سيد احمد فرديد (1373 _ 1291 شمسى ) بھى دونوں تعليمى نظاموں قديم اور جديد ميں تعليم يافتہ تھے  _ وہ سب سے پہلے ايرانى مفكر تھے كہ جنہوں Ù†Û’ اپنے دور ÙƒÛ’ مغربى فلسفہ بالخصوص مارٹن ہايڈ گر كى آراء كا دقت سے مطالعہ كيا تھا فرديد Ù†Û’ ہايڈگر سے متاثر ہوتے ہوئے مغربى تہذيب پر فلسفى تنقيد كى _ انكا يہ

نظريہ تھا كہ انسانوں ÙƒÛ’ تين پہلو علمي، فلسفى اور معنوى ميں اگرچہ پہلے دو پہلو مغرب كى فكرى روايت ميں اہميت ÙƒÛ’ حامل ہيں ليكن تيسرا پہلو واضح طور پر غائب يا خاموش ہے  _ اس ترتيب سے فرديد اس نتيجہ پر پہنچتے

---------------------

1) سيد فخرالدين شادمان، تسخير تمدن فرنگي، آرايش و پيرايش زبان، تہران ،ص 23_

377

ہيں كہ مغرب كو بھى ايك فلسفے اور ضابطہ حيات ÙƒÛ’ عنوان سے الوداع كہنا چاہيے ،انكے تجزيہ ÙƒÛ’ مطابق مغرب كا مقابلہ كرنے كيلئے اسكے فلسفہ كى حقيقت اور جڑ سے آگاہ ہونا چاہيے حقيقت ميں فرديد اپنى شناخت پيدا كرنے كيلئے دوسروں كى شناخت كو ضرورى شرط سمجھتے تھے  _(1)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next