اسلامى بيداري



رضا خان اپنى حكومت ÙƒÛ’ پہلے دور ميں يہ چاہتا تھا كہ اپنے زمانہ ÙƒÛ’ علماء بالخصوص علماء نجف كى مدد سے اپنے مقاصد كو پورا كرے  _ وہ اس دورانيہ ميں بظاہر دين كى طرفدارى ÙƒÛ’ عنوان سے اپنے آپ كو پيش كيا كرتا تھا_(3)

------------------------

1) حسين مكي، تاريخ بيست سالہ ايران ، تہران، علمى 1374، ص 495_

2) عليرضا ملايى تواني، سابقہ ماخذ ، ص 358_ 345_

3) عبدالہادى حائري، سابقہ ماخذ ، ص 192_ 187_

339

اس ترتيب سے جمہوريت پسند تحريك مذہبى قوتوں كى واضح مخالفت اور پارلمينٹ كى قليل سى حزب اختلاف كى ثابت قدمى سے شكست سے ہمكنار ہوئي _ (1)

مدرس نے پارلمنٹ كے پانچويں انتخابات كى روش پر بھى اعتراض كيا انہوں نے انتخابات ميں دھاندلى كى بناپررضاخان كى جھوٹى جمہوريت پسندى كو بے نقاب كيا _ مدرس نے كم نظير ثابت قدمى اور مقابلہ كے ساتھ اس شديد دباؤ كے دور ميں اسلامى بيدارى كے چراغ كو سنبھالے ركھا _

پہلوى دور ÙƒÛ’ پہلے مرحلے ( 1320_ 1304 ) شمسى كواسلامى تہذيب اور دينى اداروں ÙƒÛ’ ساتھ شديد دشمنى ÙƒÛ’ دور سے تعبير كيا جاسكتا ہے  _ رضا شاہ كى آمريت كومستحكم انداز سے تشكيل دينے والے اسباب ميں سے ايك سبب مشروطيت پسندى كى تحريك سے علماء كا دل اچاٹ ہونا اور رضا شاہ كا اپنى حيثيت كو مستحكم كرنے ÙƒÛ’ ليے مذہبى مراسم ميں مسلسل شركت كرتے ہوئے دوسروں كو گمراہ كرنا تھا در حقيقت اس حوالے سے اسكے دوغلے پن اور منافقت Ù†Û’ اہم كردار ادا كيا _ (2) ان سب دشواريوں ÙƒÛ’ باوجود اسلامى بيدارى كى تحريك اسى طرح Ø¢Ú¯Û’ قدم بڑھاتى رہى _

پہلوى دور ميں ايك اہم واقعہ آيت اللہ شيخ عبدالكريم حائرى كى كوشش سے قم ÙƒÛ’ حوزہ علميہ كى تشكيل تھي انہوں Ù†Û’ مشروطيت پسندى كى تحريك ميں خود كو غير جانبدار ركھا اور سياسى محاذوں سے دور رہے  _ انكى كاوشوں كا عمدہ ترين نتيجہ قم ميں حوزہ علميہ كى تشكيل اور مقامات مقدسہ اور حوزہ علميہ نجف اشرف سے مرجعيت ÙƒÛ’ مركز كو اس حوزہ ميں منتقل كرنا تھا كہ جسكے ايرانى معاشرہ اور لوگوں پربہت زيادہ اثرات Ù¾Ú‘Û’(3) ÙƒÚ†Ú¾ عرصہ بعد ہى اس حوزہ Ù†Û’ كميونسٹ نظريات اور رضا شاہ ÙƒÛ’ دين مخالف اقدامات ÙƒÛ’ ساتھ مقابلہ كرنے ميں شہرت پايى اور دينى Ùˆ شرعى مسائل ميں لوگوں ÙƒÛ’ سوالات اور ضروريات كو پورا كرنے كا خلا پر كرديا مشروطيت



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next