اسلامى بيداري



1) مرتضى مطہرى ،احياء فكر ديني، دہ گفتار ( مجموعہ مقالات) تہران، ج 5 ، ص 151 _ 129، احياء تفكر اسلامي، تہران ،ص 14_7 ، رسول جعفريان، سابقہ ماخذ ،ص 197 _ 193_

2) عليرضا كريميان ، سابقہ ماخذ ، ص 217 _ 214_

3) اسماعيل حسن زادہ، تاملى در پيدايش و تكوين حزب ملل اسلامي، متين ، س 2 ، ش 5،6 _ ص 82 _ 62_

358

جسكے نتيجہ ميں سن پچاس ÙƒÛ’ عشرہ ميں اسلامى بيدارى كى تحريك ÙƒÛ’ مراحل ÙƒÚ†Ú¾ زيادہ مؤثر نہ تھے  _

1350 سے ليكر 1353 شمسى تك اس تنظيم ÙƒÛ’ بہت سے قائدين اور بانى حضرات انكى مسلحانہ سرگرميوں ÙƒÛ’ انكشاف پر گرفتار ہوئے يا پھانسى Ú†Ú‘Ú¾ گئے  _(1) يہ تنظيم 1354 شمسى ميں اندرونى خلفشار كا شكار ہوئي اور دو گروہوں اسلامى اور كيميونسٹ ميں بٹ گئي اور پھر يہ اختلاف آپس ميں خونى لڑائيوں تك پہنچ گيا_(2)

1356 شمسى سے سياسى گھٹن كم ہونا شروع ہوى اور آہستہ آہستہ سياسى قيدى آزاد ہونا شروع ہوئے  _ ان سالوں ميں اسلامى گروہوں ميں بعض مجاہدين مثلا محمد جواد باہنر، محمد على رجائي، ہاشمى رفسنجاني، جلال الدين فارسى اور ديگرافراد ÙƒÛ’ ذريعے علمى فعاليت كہ جس كا سياسى رنگ كم تھا كا آغاز ہوا (3) كو اپريٹواشاعتى اداروںكى فعاليت كہ جو مذہبى مجاہد طرز ÙƒÛ’ دانشور حضرات كى قلمى كاوشوں كى اشاعت كرتے تھے ،نے دينى تفكر كو پھيلانے ميں اہم كردار ادا كيا_(4)

بيدارگراور دينى مصلح شخصيات ÙƒÛ’ ساتھ ساتھ جلال آل احمد، مہدى بازرگان اور على شريعتى جيسى شخصيات ÙƒÛ’ نظريات اور آثار Ù†Û’ بھى بتدريج اسلامى بيدارى ÙƒÛ’ رجحان كو قوت بخشي _ آل احمد Ù†Û’ اپنى دو كتابوں ''غرب زدگى Ùˆ در خدمت Ùˆ خيانت روشنفكران'' ميں مغرب پرستى اور روشن فكرى ÙƒÛ’ مختلف پہلووں كو واضح كيا ،وہ تشيع كو ايرانى تشخص كاجزو لاينفك سمجھتے تھے اور مغربى تسلط ÙƒÛ’ مقابلے ميں دينى علماء ÙƒÛ’ كردار پرزور ديتے تھے  _(1)

---------------------

1) غلام رضا نجاتي، تاريخ سياسى بيست سالہ ايران، ج 1، تہران ، ص 407 _ 393_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next