اسلامى بيداري



1) سعيد برزين ، زندگينامہ سياسى مہندس مہدى بازرگان ، تہران، ج 2 ، ص 102_ 201_

2) مہرزاد بروجردى ، سابقہ ماخذ ، ص 167_

3) رسول جعفريان، سابقہ ماخذ ص 222 _ 220 ، فرہدد شيخ فرشي، روشنفكرى دينى و انقلاب اسلامى ، تہران، ص 340 _ 339

4) حميد روحاني، نہضت امام خمينى ، ج 2 ، تہران ، ص 695 _ 681

360

طلباء كا كردار تھا كہ جو اسلامى انجمنوں كى صورت ميں فعاليت كر رہے تھے اور نجف سے رابطہ ركھے ہوئے تھے وہاں كى مناسب سياسى فضاء اور ان طلباء كى ذرائع ابلاغ تك رسائي نے انہيں تبليغ اور فعاليت كا زيادہ سے زيادہ موقعہ فراہم كيا ،اس حوالے سے آيت اللہ بہشتى كہ جو جرمنى ميں ہيمبرگ كے اسلامى مركز كے سر براہ تھے انكا ان طلباء سے رابطہ انتہائي اہميت كا حامل تھا سنہ 1345 شمسى ميں يورپ كے مسلمان طلباء نے ايك رسالہ بنام '' اسلام مكتب مبارز'' بھى جارى كيا(1) ساٹھ كے عشرہ ميں حسينيہ ارشاد ميں ڈاكٹر على شريعتى كى تقارير اور انكى تاليفات كے ممنوع ہونے كى بناء پر يونيورسٹى كے طلباء ميں انكى تاليفات كے مطالعہ كا رجحان بڑھ گيا انكى سماجيات، تاريخ، فلسفہ اور دين كے امتزاج پر مبنى گفتگونے طلباء كے مذہبى ونگ ميںاسلامى بيدارى كے احساس كو مزيد قوت بخشي(2)_

مطہري، مفتح، محمد تقى جعفرى اور فخرالدين حجازى كى يونيورسيٹوں ميں تقارير اور قلمى آثار نے جہاں حوزہ علميہ اور يونيورسيٹوں كو ہم فكر اور ہمقدم بنانے ميں كردار ادا كيا وہاں اسلامى بيدارى كى تحريك كو علم، ايمان اور جديد دور كى معلومات سے بھى يكساں طور پرمسلح كيا _

1351 شمسى ميں پہلوى حكومت Ù†Û’ سپاہ دين كو تشكيل ديا تا كہ اپنے مخالف علماء كى فعاليت كو كنٹرول كرے  _ ليكن اس اقدام كا نتيجہ بھى الٹ نكلا امام خمينى كى قيات ميں علماء Ù†Û’ سختى سے اس اقدام كى مخالفت كى اور حكومت ÙƒÛ’ خلاف وسيع پيمانے پر مہم چلائي _

1354 شمسى اور 1355 شمسى ميں بے پناہ سياسى گھٹن اور صف اوّل كے بہت سے مجاہدين اور دانشور شخصيات كو قيد و بند ميں ڈالنے كى فضاء سے اسلامى بيدارى كى تحريك كچھ عرصہ كيلئے جمود كا شكار ہوئي اور زيادہ تر يونيورسٹى طلبا كى تحريك كى صورت ميں جارى رہى ،يونيورسٹى كے طلباء نے يونيورسيٹوں ميں بہت سے

--------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next