اسلامى بيداري



3) بحثى دربارہ مرجعيت و روحانيت ( مجموعہ مقالات) ،تہران_

4) ا _ مراد حامد الگار ، برك و ديگران ،نہضت بيدارگرى در جہان اسلامى ، ترجمہ محمد مہدى جعفرى تہران ص 113 _ 131_

3) محمد تقى قزل سفلى '' امام خميني، گفتمان احياء و چالش با گفتمانہاى غالب'' ايدئولوى ،رہبرى و فرايند انقلاب اسلامى مجموعہ مقالات '' ج 2، تہران، موسسہ چاپ ونشر عروج ص 252 _

4) رسول جعفريان ، سابقہ ماخذ ، ص 139_

353

ايك بہت بحران پيدا ہوا كہ جو بذات آنے والے دور ميںبہت سے بحرانوں اور تغير و تبدل كا باعث بنا _ (1) اس كے بعد امام خمينى نے علماء قم كو دعوت فكر ديتے ہوئے اور انكے ساتھ مشورہ كيلئے نشستوں كا انعقاد كرتے ہونے رسمى طور پر اپنى فعاليت كا آغاز كيا _ (2) امام خمينى كى زير قيادت اس تحريك ميں ايك نيا نكتہ يہ تھا كہ اب تك تمام تر تنقيد كا مركز حكومت تھى جبكہ اس كے بعد تنقيد كا مركز محمد رضا پہلوى تھا (3) اس مجددانہ فكركے مد مقابل پہلوى حكومت كا مزاحمت كرنا باعث بنا كہ يہ اصلاحى تحريك ايك انقلابى فكر ميں تبديل ہوگئي _(4)

امام خميني نے مذكورہ قانون پر شرعى اشكالات كرتے ہوئے اسكى مخالفت كا آغاز كيا اور اسكے لغو ہونے كا مطالبہ كيا ،بادشاہ اور وزير اعظم '' علم '' كو ايك ٹيلى گراف ميں قرآن اور اسلامى احكام كى نافرمانى اور مخالفت كى صورت ميں بھيانك نتائج سے آگاہ كيا _ (5)

امام خمينى كى كوشش سے يہ مخالفت پورے ملك ميں پھيل گئي _ امام خمينى ÙƒÛ’ مقلدين اور شاگردوں Ù†Û’ مختلف طريقوں سے اما Ù… ÙƒÛ’ بارے ميں خبريں ØŒ معلومات اور انكے پيغامات سارے ملك ميں پھيلا دے  _ اور يوں يہ لوگ اپنے شہروں ØŒ حوزہ علميہ قم اور امام خمينى ÙƒÛ’ درميان ايك پل كى مانند كام كر رہے تھے  _(6)

اسلامى بيدارى كى تحريك كا پہلا مرجلہ 10 آذر 1341 ميں پہلوى حكومت كى پسپائي اورمذكورہ قانون كے لغو كرنے سے كاميابى كے ساتھ طے ہوگيا اس كے بعد كا مرحلہ مراجع اور علماء كا سفيد انقلاب كے چھ اصولوں كے بارے ميں ريفرنڈم كى مخالفت تھا كہ جو چھ بہمن 1341 ميں انجام پايا _ اس مرحلہ ميں اشتہارات لگانے، احتجاجى مظاہرے ، تقارير اور مشورہ كے حوالے سے نشستوں كا اہتمام كيا گيا كہ اس مخالفت كى بناء پراس ريفرنڈم

----------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 next