هدیه مبلغین



نیز مولائے کائنات فرماتے ہیں:

(( علیکم فی شھر رمضان بکثرة الاستغفار و الدّعا فأمّا الدّعا فیدفع بہ عنکم البلاء و أمّا الاستغفار فیمحٰی ذنوبکم))

ماہ رمضان میں کثرت کے ساتھ دعا اور استغفار کرو اس لئے کہ دعا تم سے بلاؤں کو دور کرتی ہے اور استغفار تمھارے گناہوں کے مٹانے کا باعث بنتا ہے .

 Ø¢Ù†Ø­Ø¶Ø±Øª صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:  (( من صام شھر رمضان فاجتنب فیہ الحرام والبھتان رضی اللہ عنہ Ùˆ أوجب لہ الجنان) )

جو شخص ماہ رمضان کاروزہ رکھے اور حرام کاموں اوربہتان سے بچے تو خدا اس سے راضی اور اس پر جنّت Ú©Ùˆ واجب  کردیتا ہے .

     اور پھر ایک دوسری روایت میں فرمایا : ((انّ الجنّة مشتاقة الی أربعة نفر : Ù¡Û” الی مطعم الجیعان . Ù¢Û” وحافظ اللّسان.  Ù£Û” Ùˆ تالی القرآن . Ù¤Û” وصائم شھر رمضان .

جنّت چار لوگوں کی مشتاق ہے:

Ù¡Û”  کسی بھوکے Ú©Ùˆ کھانا کھلانے والے

Ù¢Û”  اپنی زبان Ú©ÛŒ حفاظت کرنے والے

٣۔ قرآن کی تلاوت کرنے والے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next