هدیه مبلغین



Ù¥Û” رحمت خدا کا باعث: 

اگر کوئی شخص پابندی کے ساتھ نماز پڑھتا ہے تو اس دن جب ہر ایک شخص رحمت خدا کا منتظر ہو گا کہ کیا اس کو نصیب ہوتی ہے یا نہیں تو ایسے عالم میں نمازی ہی ہوگا جو اس رحمت پروردگار کا مستحق بنے گا جس کا اس نے اپنے نیک بندوں سے وعدہ کیا ہے :

((أقیمواالصلوة و آتوا الزکاة و أطیعوا الرسول لعلکم ترحمون ))

ترجمہ: نماز قائم کرو ، زکات ادا کرو اور اللہ و رسول کی اطاعت کرو تاکہ تمھارے

حال پر رحم کیا جائے .

    اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں ہے کہ جس طرح روز قیامت نمازیوں پر رحمت خدا نازل ہوگی اسی طرح بے نمازیوں پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا اور انہیں نماز میں سستی برتنے Ú©ÛŒ وکہ سے جھنّم Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ میں ڈال دیا جائے گا جیسا کہ خود پروردگار عالم Ù†Û’ اس کا فیصلہ فرمایا: (( فویل اللمصلین الّذین Ú¾Ù… عن صلاتھم ساھون))

ترجمہ: ہلاکت ہے ان نمازیوں کے لئے جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں.

          خدا وند متعال ہم سب Ú©Ùˆ نمازیوں میں سے قرار دے .

چھٹا درس

نماز کی اہمیت( ٢)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next