هدیه مبلغین



٤۔ سلیمان بن ہلال کہتا ہے میں نے امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا کہ فلاں قبیلہ کے لوگ ایک دوسرے سے اچھا برتاؤ بھی کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی مدد بھی کرتے ہیں . امام علیہ السلام نے فرمایا: ایسی صورت میں ان کے مال اور اولاد ترقی میں رہیں گے لیکن اگر وہ اسے چھوڑ دیتے ہیں تو نہ تو ان کا مال باقی رہے گا اور نہ ہی اولاد .

     اگر مسلمان اسلام Ú©Û’ بتائے ہوئے ان احکامات اور اس اہل بیت علیہم السلام Ú©ÛŒ نورانی تعلیمات پر عمل کرتے تو آج اسلامی معاشرہ Ú©ÛŒ یہ حالت نہ ہوتی. اپ Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù¹Û’ امام علیہ السلام فرماتے ہیں : (( صلة الرحم Ùˆ حسن الجوار یعمران الدیار Ùˆ یزیدان فی الأعمار ))

صلہ رحم اور ہمسائیوں سے اچھا سلوک شہروں کو آباد اورعمروں کے طولانی ہونے کا موجب بنتے ہیں.

 Ø§Ø³ÛŒ طرح امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں :

((القول الحسن یثری المال و ینمی الرزق و ینسی فی الأجل و یحبب الی الأھل و یدخل الجنّة ))

اچھی بات چار طرح کی نعمتوں کا باعث بنتی ہے:

١۔مال کا زیادہ ہونا            Ù£Û” رزق میں برکت

Ù¢Û” موت کا مؤخر ہونا           Ù¤Û” خاندان Ú©ÛŒ محبت   

سترہواں درس

   انسان Ú©Û’ اعمال کااثر(Ù¥)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next