هدیه مبلغین



    امام یہ جملہ Ú©Ù† سے فرما رہے؟ اپنے چاہنے والوں سے ،اپنے شیعوں سے ØŒ اپنے عزاداروں سے ،مثال Ú©Û’ طور پر آپ ابھی مسجد سے باہر Ù†Ú©Ù„Û’ اور دیکھا Ú©Ú†Ú¾ بچے راستے میں کھیل رہے،درس یا نماز میں شرکت نہیں Ú©ÛŒ آپ سب Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر ایک بچے Ú©Ùˆ بلاکر سمجھانا شروع کرتے ہیں جب کوئی پوچھے گا کہ بھئی سب Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر صرف اس بچے Ú©Ùˆ کیوں تبلیغ کر رہے جبکہ سب ہی کھیل رہے تھے تو آپ اس Ú©Û’ جواب میں یہی تو کہیں Ú¯Û’ کہ اس کا تعلق ہم سے ہے . اسی لئے امام علیہ السلام Ù†Û’ بھی کسی اور Ú©Ùˆ خطاب نہیں کیا بلکہ اپنے چاہنے والوں سے یہ فرما رہے کہ اگر ہماری دوستی Ú©Ùˆ اپنا ہی لیا ØŒ اگر ہمارے شیعہ بن ہی گئے تو اب ایسا کا Ù… مت کرو جس Ú©ÛŒ وجہ  سے ہمیں خدا Ú©ÛŒ بارگاہ میں شرمندگی اٹھانا Ù¾Ú‘Û’.

عزیزان گرامی ! یاد رکھیں کہ کوئی بھی مومن یہ نہیںچاہتا کہ اس کی وجہ سے اس کے امام پریشان ہوں .اور کسی مومن سے امام علیہ السلام کو پریشانی ہو رہی تو یہ اس کی جھالت کے باعث ہے اس لئے کہ وہ اپنے عقیدہ کی اصلاح ہی نہیں کرتا جبکہ اس کے پاس عالم دین بھی موجود ہے وقت بھی ہے لیکن چونکہ وہ یہ تصور کرتا ہے کہ جو کچھ میرے پاس پے وہی صحیح ہے اور یہی جھل مرکب ہے .

     تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انسان مومن کیا کرے کہ اس جھالت Ú©Ùˆ دور کر Ú©Û’ اپنے زمانہ Ú©Û’ امام Ú©Ùˆ راضی کرسکے ØŸ تو اس Ú©Û’ لئے ہم جھل Ú©ÛŒ ہر ایک قسم کا علاج جدا جدا طور پر ذکر کر رہے ہیں امید  ہے کہ آپ لوگ توجہ سے سنیں Ú¯Û’ اور اس پر خود بھی عمل کریں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں Ú©Ùˆ بھی بتائیں Ú¯Û’ تا کہ امام زمانہ ہم سب سے راضی ہوں خداہم سے راضی ØŒ شفاعت اہل بیت رسول  Û– سب Ú©Û’ شامل حال ہو سکے.

جھل بسیط :جھل بسیط کے بارے میں بیان کیا جا چکا کہ ایک انسان کسی شے کا علم نہیں رکھتا اور اسے یہ بھی معلوم ہے کہ وہ یہ چیز نہیں جانتا . اسکا علاج انتہائی آسان ہے اس لئے کہ وہ رسول مکرم جنکے بارے میں روایات میں ملتاہے:

((طبیب دوّار)) ایک ماہر طبیب تھے . انہوں نے اس کا علاج بھی ایک حدیث میں بتا دیا . فرمایا:(( طلب العلم فریضة علی کل مسلم))

علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے . چاہے وہ مردہو یا عورت .

    واضح سی بات ہے کہ جب علم آئے گا توجھالت خود بخود دور ہو جائے Ú¯ÛŒ . اگر کوئی شخص علم Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر کسی اور کام Ú©Û’ پیچھے جاتا ہے تو وہ انتہائی غلط کام کر رہا ہے اس لئے کہ سب سے اہم کام علم ہے اس Ú©Û’ بعد جو چاہے کرے . رسول خد ا      Û– Ú©ÛŒ سیرت دیکھیں کہ جب بھی کوئی شخص مسلمان ہوتا تو اسے ایک ایسے مسلمان Ú©Û’ حوالے کرتے جو دین Ú©Û’ احکام سے آشنا ہوتا ،جب وہ شخص دین Ú©Û’ ضروری احکام Ú©Ùˆ سیکھ لیتا تب اسے اجازت دی جاتی . یعنی پیغمبر Û– فقط شھادتین پر اکتفاء نہیں کرتے بلکہ فرماتے اب اگر مسلمان ہو ہی گئے ہو تو آؤآداب مسلمانی بھی سیکھ لو . نمازپڑھو بھی اور نماز Ú©Û’ احکام بھی سیکھو ØŒ روزہ رکھو بھی اور روزہ Ú©Û’ احکام بھی سیکھو .اس لئے کہ اسلام Ú©Û’ احکام سے آشنائی Ú©Û’ بغیر مسلمان بننا کیسے ممکن ہے ØŸ

    تعجب ہے آج Ú©Û’ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ مسلمانوں سے جن Ú©Û’ پاس دین Ú©Û’ احکام سیکھنے کا وقت نہیں .نماز سیکھ Ù„ÛŒ سمجھا سارا دین اسی میں آگیا ØŒ نہ تو نماز Ú©Û’ شکیات کا علم اور نہ ہی اس Ú©Û’ آداب کا .  جبکہ اتنا تو مکہ Ú©Û’ بدو عرب بھی جانتے تھے کہ جب تک اسلام Ú©Û’ ہرہر Ø­Ú©Ù… پر عمل نہ کر لیا جائے تب تک انسان سچامسلمان بن ہی نہیں سکتا

    پیغمبر Û– Ú©ÛŒ خدمت میں ایک عرب بدو حاضر ہوا اور کہنے لگا : اے مسلمانوں Ú©Û’ نبی !

میں نے اپنے علم اور اپنی معلومات کے ذریعہ یہ جان لیا ہے ،مجھے یہ یقین ہو چکا ہے کہ آپ اللہ کے سچے نبی ہیں لیکن آپ پر ایمان نہیں لاؤں گا . فرمایا یہ کیسے ایک طرف قبول کررہا اور پھر ایمان کیوں نہیں لاتا؟ کہنے لگا : میں اتنا بھی جاہل نہیں ہوں بلکہ جانتا ہوں کہ اگر آپ پر ایمان لے آیا تو پھر آپ پر جو کچھ نازل ہوا اس سب پر عمل کرنا پڑے گا اور اگر ایمان لے آؤں اور آپ کے بتائے ہوئے احکام پر عمل نہ کروں تو ایسا ایمان مجھے فائدہ نہیں دے سکتا لہذابہتر یہی ہے کہ آپ پر ایمان نہ لے آؤں .چونکہ مجھ میں تین ایسی بیماریاں ہیں جن کو میں چھوڑ نہیں سکتا اور آپ اس کی چھوٹ نہیں سے سکتے . فرمایا : کونسی ایسی بیماریاں ہیں جنہیں تم چھوڑ نہیں سکتے ؟ کہنے لگا : اے مسلمانوں کے نبی ! ایک تو میں شراب پیتا ہوں . اس کے بغیر رہ نہیں سکتا . دوسرا یہ کہ مجھے جھوٹ بولنے کی عادت ہے چاہوں یا نہ چاہوں جھوٹ بولتا رہتا ہوں اسے چھوڑنا بھی میرے لئے ممکن نہیں ہے اور آپ کا دین اس کی اجازت نہیں دیتا. تیسری بیماری میرے اندر یہ ہے کہ میں کبھی حلال کا مال کھایا ہی نہیں! ہیشہ چوری کر کے کھاتا ہوں .اور مجھے معلوم ہے کہ آپ اس کی اجازت نہیں دیں گے . اس لئے میں نے کہا کہ میں آپ کو سچانبی ماننے کے باوجود آپ پر ایمان نہیں لاسکتا .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next