هدیه مبلغین



 ((انّ شھر رمضان ØŒ شھر عظیم یضاعف اللہ فیہ الحسنات Ùˆ یمحو فیہ السیئات Ùˆ یرفع فیہ الدرجات .))

ماہ مبارک عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند متعال نیکیوںکو دو برابرکر دیتا ہے. گناہوں کو مٹادیتا اور درجات کوبلند کرتا ہے.

      امام صادق علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا :((اذا أسلم شھر رمضان سلّمت السّنة ورأس السّنة شھر رمضان ))

اگر کوئی شخص ماہ مبارک میں سالم رہے تو پورا سال صحیح Ùˆ سالم رہے گا اور ماہ مبارک Ú©Ùˆ سال کا آغاز شمار کیا جاتا ہے .اب یہ حدیث مطلق ہے جسم Ú©ÛŒ سلامتی Ú©Ùˆ بھی شامل ہے اور اسی طرح روح Ú©ÛŒ بھی . یعنی اگر کوئی  شخص اس مہینہ میں نفس امارہ پر کنٹرول کرتے ہوئے اپنی روح Ú©Ùˆ سالم غذا دے تو خدا وند متعال Ú©ÛŒ مدد اس Ú©Û’ شامل حال ہوگی اور وہ اسے اپنی رحمت سے پورا سال گانہوں سے محفوظ رکھے گا . اسی لئے تو علمائے اخلاق فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک خود سازی کا مہینہ ہے تہذیب نفس کا مہینہ ہے . اس ما ہ میں انسان اپنے نفس کا تزکیہ کر سکتا ہے

اور اگر وہ پورے مہنیہ کے روزے صحیح آداب کے ساتھ بجا لاتا ہے تو اسے اپنے نفس پر قابو پانے کا ملکہ حاصل ہو جائے گا اور پھر شیطان آسانی سے اسے گمراہ نہیں کرپائے گا .

     عزیزان گرامی ! جو نیکی کرنی ہے وہ اس مہینہ میںکر لیں ØŒ جو صدقات Ùˆ خیرات دینا چاہتے ہیں وہ اس مہینہ میں حقدار تک پہنچائیں اس میں سستی مت کریں .مولائے کائنات امیرالمؤمنین علیہ السلام فرماتے ہیں اے انسان تیرے پاس تین ہی تو دن ہیں ایک Ú©Ù„ کا دن جو گذر چکا اور اس پر تیرا قابو نہیں چلتا اس لئے کہ جو اس میں تو Ù†Û’ انجام دینا تھا دے دیا . اس Ú©Û’ دوبارہ آنے Ú©ÛŒ امید نہیں اور ایک آنے والے Ú©Ù„ کا دن ہے جس Ú©Û’ آنے Ú©ÛŒ تیرے پاس ضمانت نہیں ØŒ ممکن ہے زندہ رہے، ممکن ہے اس دنیا سے جانا Ù¾Ú‘ جائے، تو بس ایک ہی دن تیرے پاس رہ جاتا ہے اور وہ آج کا دن ہے جو Ú©Ú†Ú¾ بجا لانا چاہتا ہے اس دن میں بجا لا.اگر کسی غریب Ú©ÛŒ مدد کرنا ہے تو اس دن میں کر Ù„Û’ ØŒ اگر کسی یتیم Ú©Ùˆ کھانا کھلانا ہے تو آج Ú©Û’ دن میں کھلا Ù„Û’ ØŒ اگر کسی Ú©Ùˆ صدقہ دینا ہے توآج Ú©Û’ دن میں دے ØŒ اگر خمس نہیں نکالا تو آج ہی Ú©Û’ اپنا حساب کر Ù„Û’ ØŒ اگر کسی ماں یا بہن Ù†Û’ آج تک پردہ Ú©ÛŒ رعایت نہیں Ú©ÛŒ تو جناب زینب سلام اللہ علیھا کاواسطہ دے کر توبہ کرلے،  اگر آج تک نماز سے بھاگتا رہا تو آج اس مبارک مہینہ میں اپنے ربّ Ú©ÛŒ بارگاہ میںسرجھکا Ù„Û’ خدارحیم ہے تیری توبہ قبول کر Ù„Û’ گا . اس لئے کہ اس Ù†Û’ خود فرمایا ہے : (( أدعونی أستجب Ù„Ú©Ù… ))

اے میرے بندے مجھے پکار میں تیری دعا قبول کروں گا .

عزیزان گرامی! یہ مہینہ دعاؤں کا مہینہ ہے بخشش کامہینہ ہے. اور پھر خود رسول مکرم اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:

((انّما سمّی رمضان لأنّہ یرمض الذّنوب))

رمضا ن المبارک کو رمضان اس لئے کہا جاتاہے چونکہ وہ گناہوں کو مٹا دیتا ہے .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next