هدیه مبلغین



    ہم اکثر نماز Ú©Û’ قنوت میں یہ دعا پڑھتے رہتے ہیں : ربّنا آتنا فی الدنیا حسنة ... . اے پالنے والے ہمیں دنیا میں نیکی عطافرما ... اس نیکی سے مراد کیا ہے؟ امام معصو Ù… (ع) فرماتے ہیں : اس سے مراد اخلاق حسنہ ہے. (Ù¢)

     اسلام میں اخلاق  Ú©Û’ بارے میں بہت تاکید Ú©ÛŒ گئی ہے یہاں تک کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم فرماتے ہیں:اخلاق حسنہ نصف ایمان ہے .

    اس اخلاق کا فلسفہ کیا ہے ØŸ کس لئے شریعت مقدس اسلام Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ اتنی تاکید فرمائی ہے؟ اس کا جواب واضح ہے کہ یقینا اس میں انسانوں Ú©Û’ لئے دینی Ùˆ دنیاوی فائدہ پایا جاتا ہے کیو نکہ کوئی بھی Ø­Ú©Ù… اسلام حکمت Ùˆ فلسفہ سے خالی نہیں ہے . روایات میں اخلاق کا فلسفہ جو بیان ہوا ہے وہ یہ ہے:

١۔روح کی لذّت :

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :

 ((لاعیش ألذّ من حسن الخلق))

            حسن خلق سے بڑھکر زندگی Ú©ÛŒ کوئی لذت نہیں ہے.

٢۔ دوستی کا باعث :

رسول خداصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :حسن خلق دوستی کا باعث اور کینہ کے دور ہونے کا موجب بنتا ہے . اور لوگوں کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آنا نصف عقل ہے .

٣۔ گناہوں کی نابودی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next